تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب آتَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب آتَشِیں کے معانیدیکھیے
آب آتَشِیں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شراب سرخ، انگور یا کسی اور پھل کی شراب، پانی کی طرح بہنے والی، خون کے آنسو، لال سمندر
شعر
کوہ کے سینے سے آب آتشیں لاتا کوئی
اس نوائے آگہی کو ڈوب کر گاتا کوئی
ہوائے مے میں ہوں محو ایسا چمن میں گھر کر جو ابر آیا
سیہ مستی میں میں یہ سمجھا جہاز ہے آب آتشیں کا
English meaning of aab-e-aatashii.n
Noun, Masculine
- fiery water, wine
आब-ए-आतशीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग जैसा पानी, शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب آتَشِیں)
آب آتَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔