تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nimrod" کے متعقلہ نتائج
nimrod کے لیے اردو الفاظ
nimrod کے اردو معانی
اسم
- بڑا شکاری یا کھلاڑی [عبرانی، بہادر بحوالۂ تورات: پیدائش ۹۔۸:۱۰].
nimrod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़ा शिकारी या खिलाड़ी [इब्रानी, बहादुर बहवाला-ए-तौरात: पैदाइश ९।८:१०]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نا مُراد
جس کی مراد پوری نہ ہو، جو فائز المرام نہ ہو، محروم، ناکام، بدبخت، بد نصیب، بد قسمت، مایوس، نا امید
نامَرْد سَب کو نامَرْد کَرْتا ہے
ایک نا اہل ہو تو دوسرے بھی اس کی دیکھا دیکھی نااہلی کے کام کرنے لگتے ہیں
نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے
اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی کم ہمت آدمی زبردست آدمیوں پر زور نہ چلائے اور اپنے ہی زیر دستوں پر بیجا حکومت کرے
نا مَرد ہاتھی اَپنےلَشکَر کو مارتا ہے
اس شخص کی مذمت کے لیے مستعمل ہے جو اپنی بزدلی سے اپنے دوستوں ہی کے نقصان کا باعث ہو ۔
نَو مُرِیدا
جو نیا نیا مرید ہوا ہو ؛ (طنزاً) وہ شخص جو مریدی کے آداب و اطوار سے پوری طرح واقف نہ ہو یا ان کا غلط استعمال کرتا ہو ۔
نا مَرد ہاتھی اَپنی ہی فَوج کو مارے
نامرد ہاتھی اپنے ہی لشکر کو مارتا ہے ؛ بزدل آدمی اپنوں ہی کو نقصان پہنچاتا ہے
نا مَرد مَرے نان پَر اور مَرد مَرے نام پَر
بزدل اور کم حوصلہ آدمی کی ہمت مال و دولت تک محدود ہوتی ہے لیکن شریف اور بہادر آدمی اپنی عزت کے لیے جان دینے میں بھی دریغ نہیں کرتا ۔
آتِشِ نَمْرُود
وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا
نار نَمرُود
وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی
نا شاد نا مُراد جائے
(کوسنا) دنیا سے ناکام رخصت ہو، دنیا سے بے مقصد چلے جانا، بے اولاد مر جائے، دعائے بد، ارمان لے کر جائے، بے آس اولاد مرجائے، بدنصیب، بدبخت
تُو ناشاد و نامُراد جائے
(عو) تو رنج و غم کھا کر مرے؛ تیری مرنے سے پہلے کوئی آرزو پوری نہ ہو (بطور بد دعا)
مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے
بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nimrod)
nimrod
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔