تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُرادانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُرادانَہ کے معانیدیکھیے
نا مُرادانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مؤنث، واحد
- نامرادوں کی طرح، ناکامی کے ساتھ، محرومی کے ساتھ
شعر
نامرادانہ ہی سرگرم عمل ہوں دہر میں
میں نہ پانے کے تقاضے میں نہ کھو جانے میں ہوں
نامرادانہ زیست کرتا تھا
میرؔ کا طور یاد ہے ہم کو
اے دل زہد خو ریا کب تک
نامرادانہ مدعا کب تک
English meaning of naa-muraadaana
Persian, Arabic - Adjective, Feminine, Singular
- unfortunate
ना-मुरादाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन
- दुर्भाग्यपूर्ण, अभागों की तरह, नाकामी के साथ, महरूमी के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُرادانَہ)
نا مُرادانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔