تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nazi" کے متعقلہ نتائج
nazi کے لیے اردو الفاظ
nazi کے اردو معانی
اسم
- قومی سماجی جماعت کا رکن ۔.
- تحقیراً: نسل پرست ، جبریت پسند، انتہائی ظالم۔.
- نازیوں کی مماثل جماعت کا فرد۔.
صفت
- نازیوں یا نازیت سے متعلق ۔.
nazi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ौमी समाजी जमात का रुकन ।
- तहक़ीरन: नसल परस्त , जबरीत पसंद, इंतिहाई ज़ालिम।
- नाज़ियों की मुमासिल जमात का फ़र्द।
विशेषण
- नाज़ियों या नाज़ीयत से मुताल्लिक़ ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَذِیر
ڈرانے والا، برے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، برے اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول
نَظِیرَہ
(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)
نَذِیری
امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔
نذیرا و بشیرا
ڈرانے والا اور بشارت دینے والا، قرآن شریف میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کہا گیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nazi)
nazi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔