تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازا" کے متعقلہ نتائج

نازا

نائزہ ، ذکر کا سوراخ ؛ (مجازاً) ذکر ، عضوِ مخصوص ، آلہء تناسل

نازاں ہونا

فخر ہونا ، اِترانا ، غرور ہونا ۔

نازَہ

رک : نازا ، عضو تناسل کا سوراخ

نازاں

ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا

نازائی

بچہ پیدا نہ کرنے کی حالت ، بانجھ پن ۔

نا زائِیدَہ

جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد

نا زاد

جس نے ابھی بچہ نہ جنا ہو، جس کے ابھی تک بچہ پیدا نہ ہوا ہو، بے اولاد

ناز ادا

نخرہ، ادا، غمزہ، پیاری، من موہنی حرکات

ناز اُٹھنا

ناز اٹھانا کا لازم، بدمزاجیاں برداشت ہونا، نخرے گوارا ہونا

ناز اٹھوانا

ناز اُٹھانا کا متعدی المتعدی، خوشامدیں کرانا

ناز اُٹھانا

ناز برداری کرنا، نخرے اور چوچلے جھیلنا

ناز ہونا

فخرہونا، گھمنڈ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نازا کے معانیدیکھیے

نازا

naazaaनाज़ा

وزن : 22

نازا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نائزہ ، ذکر کا سوراخ ؛ (مجازاً) ذکر ، عضوِ مخصوص ، آلہء تناسل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone