تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظِیری" کے متعقلہ نتائج

نَظِیری

نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

نَظِیریں

نظیر (رک) کی جمع ، مثالیں ، نمونے ، حوالے ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

نَظِیریں سامنے رَہنا

مثالیں سامنے ہونا، نمونے موجود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظِیری کے معانیدیکھیے

نَظِیری

naziiriiनज़ीरी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: نَظِیر

اشتقاق: نَظَرَ

نَظِیری کے اردو معانی

صفت

  • نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

شعر

English meaning of naziirii

Adjective

  • Nazeeri-pen name

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words