تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

نَظِیرَہ

(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)

خَطِّ نَظِیرَہ

(خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظِیرَہ کے معانیدیکھیے

نَظِیرَہ

naziiraनज़ीरा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَظِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)
  • جواب ، مقابل ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَجِیرَہ

لکڑی کی چھت ۔

Urdu meaning of naziira

  • Roman
  • Urdu

  • (Khushanviisii) '' ek daayre ke muhiit par ukal huruuf abjad likhe jaate hai.n, pas har harf ka naziira vo harf hai jo is ke muqaabil me.n vaaqya hai (muqaabil ka harf matluuba harf kii bajaay likhte hai.n taaki duusraa shaKhs na pa.Dh sake
  • javaab, muqaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظِیرَہ

(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)

خَطِّ نَظِیرَہ

(خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone