تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"etape" کے متعقلہ نتائج

etape

فوجی پڑاوٴ

utopia

مثالی معاشرت

یُوٹوپِیائی

خیالی ، مثالی ، آدرشی ۔

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

آتی پاتی

’ایک کھیل کانام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چند لڑکے جمع ہو کے ایک لڑکے سے کہتے ہیں کہ فلاں مقام سے فلاں درخت کا پتا لے آؤ اور خود چھپ جاتے ہیں. جب وہ لڑکا وہاں سے (پتا) لے کر پلٹتا ہے توسب کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور مل جاتا ہے آس کو چھولیتا ہے. اب وہ لڑکا جسے چھوا گیا چور ہو جاتا ہے ‘ اور اگر وہ چھپے ہووں میں سے کسی کو نہیں ڈھونڈ پاتا تو آخر میں سب لڑکے شور کر کے خود ہی نکل پڑتے ہیں اور جس کو دوڑ کر یہ چھولیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے).

اَتا پَتا

سراغ، نشان، ٹھور ٹھکانا، اثر و علامت جس سے کسی بات کا کھوج لگایا جا سکے

اَتا پَتا بَتانا

give a clue or hint (e.g. to a riddle)

etape کے لیے اردو الفاظ

etape

etape کے اردو معانی

اسم

  • فوجی پڑاوٴ
  • رات کو فوج کے قیام کرنے کی جگہ
  • فوج کا دن میں طے کردہ فاصلہ

etape के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़ौजी
  • रात को फ़ौज के क़ियाम करने की जगह
  • फ़ौज का दिन में तै करदा फ़ासिला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

etape

فوجی پڑاوٴ

utopia

مثالی معاشرت

یُوٹوپِیائی

خیالی ، مثالی ، آدرشی ۔

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

آتی پاتی

’ایک کھیل کانام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چند لڑکے جمع ہو کے ایک لڑکے سے کہتے ہیں کہ فلاں مقام سے فلاں درخت کا پتا لے آؤ اور خود چھپ جاتے ہیں. جب وہ لڑکا وہاں سے (پتا) لے کر پلٹتا ہے توسب کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور مل جاتا ہے آس کو چھولیتا ہے. اب وہ لڑکا جسے چھوا گیا چور ہو جاتا ہے ‘ اور اگر وہ چھپے ہووں میں سے کسی کو نہیں ڈھونڈ پاتا تو آخر میں سب لڑکے شور کر کے خود ہی نکل پڑتے ہیں اور جس کو دوڑ کر یہ چھولیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے).

اَتا پَتا

سراغ، نشان، ٹھور ٹھکانا، اثر و علامت جس سے کسی بات کا کھوج لگایا جا سکے

اَتا پَتا بَتانا

give a clue or hint (e.g. to a riddle)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (etape)

نام

ای-میل

تبصرہ

etape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone