تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"again" کے متعقلہ نتائج
again کے لیے اردو الفاظ
again کے اردو معانی
فعل متعلق
- پھر
- دوبارہ
- دسرا کے
- دوسری بار
- ایک بار پھر
- مکرر
- پھر کبھی
- کے برعکس
- کے بر خلاف
- دوسری طرف
- مزید برآں
- علاوہ ازیں
- مزید
- بدلے میں
- پھر پہلی حالت (جگہ، وضع یا صورت میں)
- جواباً
- مزیداً
- ایک دفعہ اور
again के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- फिर
- दोबारा
- दुसरा के
- दूसरी बार
- एक बार फिर
- मुकर्रर
- फिर कभी
- के बर-'अक्स
- के बर ख़िलाफ़
- दूसरी तरफ़
- मज़ीद-बर-आँ
- 'इलावा-अज़ीं
- मज़ीद
- बदले में
- फिर पहली हालत (जगह, वज़' या सूरत में)
- जवाबन
- मज़ीदन
- एक दफ़ा' और
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَگِن
چھوٹی چریا کے برابر ایک مٹیالے کا خوش آواز پرند جس کی دم بلبل سے چھوٹی ہوتی ہے ، چنڈول کی ایک قسم .
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
اَگَن چادَر
(آتشبازی) فاسفورس آمیز مسالے سے بنائی ہوئی ایک آتش بازی جو اندھیرے میں سنہری چادر کی طرح چمکتی ہے اور جو دور سے آتشیں چادر معلوم ہوتی ہے
اَگَن بَرینٹی
(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .
اَگَن چَکَّر
حلقے کی شکل کی تیز بارود کی بنی ہوئی آتشبازی جو آگ لگانے پر پھرکی کی طرح زمین پر چکر کھاتی ہے، (عام بول چال میں) چکر
اگن کُنڈ
(ہندو) دوزخ : آگ کا تالاب ، وہ گڑہا جس مین دیوتاؤں کو قربانی دینے کے لیے آگ جلائی جائے (کہا جاتا یت کہ اس گڑھے کو صاف کرانے پر پانچ چھتری پیدا ہوئے تھے .
اَگَن گولا
تیز بارود کا بنایا ہوا گولا جو آگ لگانے پر شعلہ نکلتا ہوا اور اڑ جاتا اور اپنی مقدار کے موافق بلندی پر پہنچ کر پھٹنا اور بکھر جاتا ہے ،(عام بول چال میں) تارا منڈل
اَگَن بَنیٹی
(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .
آنگَن ٹیڑھا
مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر
اَگَن ہوتْرا
(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (again)
again
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔