تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَانا" کے متعقلہ نتائج

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانا بَندی

ہلوں کی تعداد کے مطابق لگانا ، وہ خراج جو ہلوں کی تعداد پر مقرر کیا جائے ، مالگذاری.

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

لانا لَگانا

قرضدار کا زرِ قرض کے عوض مویشی لے لینا ، روپے کو قرضے میں لگانا

لہنا

بھاگ، قسمت، نصیب، بہرہ

لَہْنا بَہْنا

قسمت کا ساجھا ؛ حاصل حصول ؛ نصیب

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

ہَدِیَّہ لانا

نذرانہ وغیرہ لانا ، تحفہ لانا ۔

رَن٘ج لانا

غم کرنا ، رنجیدہ ہونا ، کبیدہ خاطر ہونا

ہَتّوں پَر لانا

قابو میں لانا ؛ قبضے میں لانا ۔

ہَتّوں پَہ لانا

قابو میں لانا ؛ قبضے میں لانا ۔

غُصّہ میں لانا

ناراض کرنا، غصہ دلانا

ہَر لانا

اغوا کرنا ؛ بھگا کر لے جانا ؛ چھین کر لے جانا ۔

کَین٘ڈے پَر لانا

کینڈے پر آنا (رک) کا تعدیہ.

بَہانَہ لانا

حیلہ پیش کرنا

ہَت لانا

ہاتھ لگانا ، چُھونا ، ہاتھ مس کرنا ۔

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

بَہُو لانا

بیٹے کی شادی کرنا، بیٹے کو بیاہنا

تَباہی لانا

invite trouble, bring ruin

پَناہ لانا

چھپنے کے لیے آنا، طالب امداد ہو کر پہن٘چنا.

حِیلَہ لانا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

بَہْرُوپ لانا

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، صورت بازی

بیْاہ لانا

شادی کرکے دلہن لے آنا

نَشہ لانا

کسی شے کا سرور پیدا کرنا، نشہ آور ہونا

وَہْم لانا

برے خیال لانا، گمان کرنا، دل میں غلط خیال لانا، وسوسہ لانا

ہُجُوم لانا

اپنے ساتھ بہت سوں کو لے آنا ۔

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

قَہْر لانا

مصیبت نازل کرنا.

عُمْر لانا

مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

گَواہ لانا

صفائی یا ثبوت میں گواہ پیش کرنا، شہادت پیش کرنا

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

عَرَق لانا

پسینہ نکالنا

رُجُوع لانا

رک : رجوع کرنا .

نَقشَہ لانا

خاکہ بنا لانا ، خاکہ اُتارنا ، تصویر کھینچ لانا ۔

شَگوفہ لانا

کسی درخت کا کلیاں نکالنا، بہار پر آنا، مجازاً: فتنہ یا آفت برپا کرنا، کچھ نیا کرنا

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

سَندیسَہ لانا

اِطّلاع دینا ، خبر لانا ، پیغام لانا.

عُذْر لانا

عذر تلاش کرنا، حجّت یا دلیل پیش کرنا، حیلہ بہانہ کرنا

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

وَعدَہ لانا

وعدے کا اعادہ کرنا ۔

اِعْتِراف لانا

اعتراف (رک) کرنا.

اِعْتِقاد لانا

کسی بات پر ایمان لانا، دل سے ماننا.

ہَڈّی موترے نِکال لانا

گھوڑے کے پچھلے پانو میں ہڈے اور غدود کا نکل آنا جس سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر لانا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، جلوہ کرانا ۔

عُمْر پَٹّا لِکھوا لانا

ہمیشہ جیتے رہنے کا سامان کرنا

دان٘ت لانا

دانت نکالنا

لَب پَہ لانا

زبان پر لانا ، تذکرہ کرنا ، کچھ کہنا.

تاب نَہ لانا

۔ برداشت نہ کرسکنا۔ جھیل نہ سکنا۔ ؎

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

ہاتھ تَلے لانا

قابو میں لانا ؛ ماتحت بنانا ۔

خَیال نَہ لانا

۔وسوسہ نہ کرنا۔ میرے سکوت سے آپ برا خیال دل میں ناہ لائے۔

رَہ پَر لانا

راہ پر لانا ، سیدھا راستہ دِکھانا

راہ پَر لانا

راہ راست بتانا، رہنمائی کرنا، اپنے ڈھب پر لانا، ہم خیال بنانا.

رَسْتَہ پَر لانا

کسی بگڑے ہوئے شخص کو نیک بنانا ، گُمراہ کو صراطِ مُستقیم پر چلانا ، دُرْست کرنا.

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا مُہرے لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نامَہ کُھلا لانا

موت کی خبر لانا (پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے)

لَانا سے متعلق محاورے

لَانا

اصل: ہندی

'لَانا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone