تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حال لانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حال لانا کے معانیدیکھیے
حال لانا کے اردو معانی
-
وجد لانا، وجد میں آنا، کلام قوالی یا راگ سن کر ہو حق کرنا، لوٹ لوٹ جانا، خوشی سے جھومنا، رقص کرنا
مثال - عُرس اور قبروں پر مراقبہ اور باجا راگ سننا اور حال لانا ایجاد کیا۔
English meaning of haal laanaa
- dance with real or pretended ecstasy
हाल लाना के हिंदी अर्थ
-
मस्ती लाना, मस्ती में आना या मस्ती में नाचना, क़व्वाली या राग सुनकर हु-हक़ करना, लोट लोट जाना, ख़ुशी से झूमना, नाचना
उदाहरण - उर्स और क़बरों पर मुराक़िबा (ध्यान लगाना) और बाजा राग सुनना औरहाल लाना ईजाद किया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حال لانا)
حال لانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔