تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

صِرْف

تنہا، فقط

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سرے

سرا، ابتدا، شروع، سرا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

سِرْکَہ

سِرکا، گُڑ، گُنّے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اُٹھاتے ہیں

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سِرّی

جو راز میں ہو، پوشیدہ بات یا شے، نہاں

سِرا

کسی چیز کے شروع یا آخر کا کنارہ

سِرْسا

درختِ سِرِس ، لاط : Acacia Sirsa.

سِرْوا

بنیا، بقال .

سِرّ

بھید، راز

سراج

چراغ، روشنی، نُور

سِراہی

(کاشتکاری) مسور کی کاشت میں زمیندار کا حق

سرہانے

سرکے پاس، سر کی طرف، چارپائی یا بستر میں سر کی طرف والا حصہ

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

سِرّاٹا

پانی کی تیز دھار جس سے سرسر کی آواز نِکلے ، دھار آبشار .

سِرے سے

ابتدا سے ، آغاز ہی سے ، پھر سے

صِرافِیل

رک : اسرافیل.

سِرَن

رُوح

سِرَس

similar, equivalent, like

سِرکا

سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے

سِریش

ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

سِرْہانا

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سِرْہانَہ

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

صِرْمَت

اونٹوں کا گلّہ جس میں بیس سے تیس یا چالیس سے پچاس تک اونٹ ہوں

سِرِّیَّت

رازداری ، پُر اسرار ، خفیہ رسوم کی ادائیگی ، تصوّف ، باطنیت ، علمِ باطن ۔

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سِراجَہ

(پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

سِرمَور

بادشاہوں کے پہننے کا تاج، تاج پر لگے جواہر

سِرَجْنا

پیدا ہونا

سِری فَل

ناریل ۔

سِرُّ الله

حقیقتِ باری تعالیٰ .

سر دہر

secrets of the world

سِرْجانا

پیدا کرنا ، تخلیق کرنا ، بنانا.

سِری راگ

موسیقی: چھ راگوں میں سے پان٘چویں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے

سِری ٹیک

سر جھکانے یا زمین پر رکھ دینے کا عمل، عاجزی

سِرْحان

بھیڑیا

سر عشق

secret of love

سر عالم

secret of the world

سِری صاف

ایک نوع کا تن زیب، نہایت باریک ململ

سِری پَھل

ناریل ۔

سِرْکَہ فَروش

सिक बेचनेवाला, |रूखी और बेमुरव्वती बातें करनेवाला।

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سِرْکی پوش

جس پر سِرکی کا چھپّر پڑا ہو ، چھپّر سے ڈھکا ہوا.

سِریِ نَیم

(دلالی) تیس کا آدھا ، پندرہ ۔

صِرْف اَور صِرْف

(تاکید کے لیے) فقط ، محج ، سِوا.

سِرْکی بَنْد

سرکی کا سامان بنانے والا ، چھپّر بان٘دھنے والا.

سِرِّ اَزَل

اِبتدَائے آفرینش کے راز ، قُدرتِ کامله کے بھید ، حقیقتِ اُولیٰ .

سِرِّ آدَم

حضرت آدم علیه السّلام کی پیدائش و بعثت کے راز

سِریا پوتی

ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام ۔

سِرْکی قَلَم

بان٘س کی پتلی تِیلی کا قلم.

سِرْکَہ رُوئی

رک : سِرکہ پیشانی.

سِرْکَہ جَبیں

سرکہ پیشانی، ترش رو، بد خو، تیوریاں چڑھانے والا، مجازاً: محبوب، معشوقہ

سِرِّ خَفی

کائنات کے پوشیدہ راز، قضا و قدر سے متعلق معاملات

سِرّ و عَلَن

ظاہر و مخفی، ذاتی اور عوامی

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

سِرّی عُلُوم

occult sciences

سِراجِ مُنیر

روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone