تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ" کے متعقلہ نتائج

آپ

خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.

آپ ہی

آپ (رک) میں کسی بات کے حصر کے لیے مستعمل.

آپ کو

خود کو، اپنی ذات کو

آپ میْں

جس کے ہوش و حواس قائم ہوں، جو ہوش میں ہو

آپ کَہاں آئے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آپ کے مُدَّعی

کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نبست سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے

آپ سے

خود، بجائے خود، اپنی جگہ، اپنی ذات میں

آپ بِیْتی

اپنے اوپر گزری ہوئی، ذاتی حالت، اپنا حال، اپنی سرگزشت، خود نوشت حالات زندگی، خود نوشت سوانح

آپ کو وَاللّٰہ

تمھیں خدا کی قسم ہے، مخاطب کو قسم دلانے کا ایک اسلوب

آپ آپ کَہْنا

چاپلوسی کرنا، خوشامد کرنا

آپ سیں

خود، بجائے خود، اپنی جگہ، اپنی ذات میں

آپ سے باہَر

بد حواس، حواس باختہ

آپ بھی اِتْنے ہوئے

آپ اس قابل نہیں

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

آپ ہَیں کَون

اس موقع پر بھی مستعمل ہے جب کسی کی مداخلت کسی معاملے میں ناگوار معلوم ہو

آپ ہی مارے آپ ہی چِلّائے

یہ جملہ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی پر خود ہی ظلم کرے اور خود ہی مظلومانہ فریاد کرے

آپَس

آپ ، خود

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

آپ کی تَعریف

making a noun definite, use of definite article before noun

آپ موئے تو جہان مُوا

اپنا سکھ اور فائدہ سب سے مقدم

آپ بَس

اپنے بس میں ، اپنے اختیار سے.

آپ کا ہے

مقصود یہ ہوتا ہے کہ (یہ مال) میرا ہے لیکن خلوص اور اتحاد ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ آپ کا ہے

آپ ہی آپ

دل ہی دل میں

آپ کا گھَر ہے

اس جگہ یا گھر کو اپنا ہی سمجھیے، بے تکلفی سے رہیے

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

آپ سے بَہُت بَہُت اُمِّید ہے

بڑے بدذات ہو

آپ کا مُنھ ہے

آپ کا پاس ہے

آپ کا مُنْہ ہے

آپ کا پاس ہے

آپ رُوپ مَہارُوپ

اللہ تعالیٰ کا جلوہ سب جلووں کا سردار ہے ؛ انسان درپردہ تجلی الٰہی کا مظہر ہے

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

آپ رُوپ

خدا اور اس کی تجلی

آپ سے اَپے ہونا

با وقعت ہو کر بے وقعت ہونا ، معزز ہو کر حقیر ہو جانا.

آپ کاج مَہا کاج

اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے

آپ کام مَہا کام

آپ کاج مہا کاج

آپ اَیسا

تمھاری طرح کا، تم جیسا

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپ کی نَہ کَہیے

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسیاور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

آپ سے جاتے رَہْنا

اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا.

آپ کو روکے رَہْنا

اپنے نفس کو قابو میں رکھنا.

آپ آپ ہی ہَیں وہ وَہی

آپ سے اس کو کیا نسبت، آپ میں اور اس میں بڑا فرق ہے

آپ سے باہَر نِکَلْنا

بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

آپ ہی تُھوکا آپ ہی چاٹا

وہ کام کرنا بھی جس کو برا سمجھنا

آپ کاج، مَہا کاج

اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا

آپ اَپْنی ہی گانا

خود کہے جانا دوسرے کی نہ سننا

آپ اَپنی مِثال ہونا

be matchless, have no equal or peer, to be incomparable, unique, singular or unprecedented

آپ کا مُلاحَظَہ ہے

آپ کے لحاظ اور مروت سے (ایسا کرنے یا نہ کرنے پر) مجبور ہوں

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

آپ اَللہ نے بَنایا

بیحد خوبصورت ہے، کوئی عیب نہیں

آپ آپ

ہر ایک، ہر ایک خود

آپ رہیں اُتَّر کام کریں پَچّھم

بے پرواہ آدمی

آپ کا کیْا جاتا ہے

آپ کا کیا بگڑتا ہے

آپ ہَرفَن مَولا ہَیں

جب کوئی شخص کسی بات کا دعویٰ کرے تو طنز سے کہتے ہیں کہ اسی پر کیْا موقوف ہے آپ تو ہر فن میں کامل ہیں، یعنی آپ کچھ نہیں جانتے

آپ بَرتی

ذاتی تجربہ جسے خود کر کے دیکھ لیا ہو

آپِیں آپ

خود بخود، آپ ہی آپ، ازخود

آپ رُوپی

آپ روپ (رک) سے منسوب

آپِی

بڑی بہن

آپ کا گَھر کَہاں ہے

جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone