تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ بِیْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ بِیْتی کے معانیدیکھیے
آپ بِیْتی کے اردو معانی
صفت
- اپنے اوپر گزری ہوئی، ذاتی حالت، اپنا حال، اپنی سرگزشت، خود نوشت حالات زندگی، خود نوشت سوانح
اسم، مؤنث
- اپنے واردات یا مشاہدات زندگی، ذاتی سر گزشت، اپنی کہانی
شعر
یہ کیا یک بہ یک ہو گیا قصہ گو
ہمیں آپ بیتی سنانے لگے
آپ بیتی کہو کہ جگ بیتی
ہر کہانی مری کہانی ہے
جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی
کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
English meaning of aapbiitii
Adjective
- that which has befallen oneself, passed over on self, autobiography, memoirs
Noun, Feminine
- the part of own incident, own story, the story of one's own sufferings, one's own story
आपबीती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने ऊपर गुज़री हुई, व्यक्तिगत बखान, अपने ही मुख से कहा हुआ या अपना लिखा हुआ जीवनवृत्तांत, आत्मकथा, आत्मचरित्त, आपबीती
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने वारदात या जीवन की घटनाएं, स्वयं पर गुजरने वाली या स्वयं के जीवन में घटित होने वाली घटना या कहानी, अपनी कहानी
آپ بِیْتی کے مترادفات
آپ بِیْتی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپ بِیْتی)
آپ بِیْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔