تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naked" کے متعقلہ نتائج

naked

عاری

naked eye

(اس سے قبل the ) عینک، دُوربین یا خوردبین کے بغیر، ننگی آنکھ ۔.

naked ape

(اس سے قبل the ) مرادآج کا آدمی، انسان۔.

naked ladies

زعفران، کیسر۔.

nakedly

صاف صاف

nakedness

برہنگی

ناکَد

رک : ناکد خدا ۔

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

نَقّاد

جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف

ناکے دار

وہ پاسبان یا منشی یا محرر جو چوکی پر محصول وصول کرنے کے لئے رہتا ہے

نَقد مال

نقد رقم، سرمایہ، عمدہ مال، نفیس چیز، نعمت

نَقد سودا

ایسا سودا جو فوراً طے ہو جائے

نَقد دَم رَہنا

اکیلا رہنا، تنہا رہنا، مجرد رہنا، غیرشادی شدہ رہنا

نَقد دم

اکیلا، تن تنہا، مجرد، غیر شادی شدہ

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

نَقْد

وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے ، ادھار کے برخلاف ، سکہء سیم و زر ، روپیہ پیسہ ، نوٹ

نَقَدی دینا

نقد رقم دینا نیز شادی میں لڑکی کو علاوہ جہیز کے زر ِنقد دینا

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

نُقُود

جواہر یا زیورات کے عدد مثلاً چند نقود طلائی

نَقّاد فَن

ماہر یا اُستاد ِفن، نظم و نثر (مصوری یا موسیقی وغیرہ) کو پرکھنے والا، تنقید نگار کسی تحریر وغیرہ کا پایہ متعین کرنے والا

ناقِدان فَن

کسی فن کے عیب و ہنر جانچنے والے

نَکّا دُوا

ایک طرح کا جوا جو کوڑیوں کو مٹھی میں چھپاکر کھیلا جاتا ہے

نَقّادی

نقاد کا کام یا منصب، جانچ پرکھ، تنقید نگاری

ناقِدانَہ

ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا

نا کَدْخُدَائِی

کنوارا ہونے کی کیفیت، کنواران

ناقِدانَہ نَظَر ڈالنا

ناقد کی طرح جائزہ لینا، تنقید کرنا

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

نَقّادانَہ

अ. फा. अव्य –नक्काद की तरह से, गुण-दोष परखने के दृष्टिकोण से ।।

ناقِدان

ناقد (رک) کی جمع ۔

ناقِدِین

عیب و ہنر جانچنے والے

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

نَقّادان

نقاد (رک) کی جمع ، فن کے ماہرین ، اُستادان ِفن ، تنقید نگاران ۔

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

ناکَدخُدا

ناکتخدا زیادہ مستعمل ہے، بن بیاہا، کنوارا، کنواری، غیر شادی شدہ، مجرد

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

ناقَدر شَناس

قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، عزت نہ دینے والا

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

ناقَدر شَناسی

رک : ناقدردانی ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

نا قَدر دانی

ہنر کی داد نہ دینا ، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا ، بڑائی ، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا ، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی ۔

نَقدا نَقد

ہاتھوں ہاتھ، دست بدست، سردست، ترت، ہاتھ کے ہاتھ، نقد، فوراً ایک ہاتھ لینا دوسرے ہاتھ دینا، اسی وقت ادا کرنا، فوراً قیمت دینا، اُدھار نہ کرنا

نَقد کو چھوڑ نَئے کو نَہ دَوڑئِیے

آئندہ فائدے کی اُمید میں جو ملے اسے نہ چھوڑنا چاہیے ، موجودہ فائدہ نہیں چھوڑنا

نُکَّڑ والا

جو کونے میں ہو ، کونے والا ، آخری والا ۔

نَقد رَواں

سکہء رائج ، وہ سکہ جو چلتا ہو ؛ کھرا مال ؛ (مجازاً) ساغر ، جام شراب ۔

نَقد شِعر

شعر کو پرکھنا ، کلام کو جانچنے اور اس کے محاسن وغیرہ طے کرنے کا عمل ۔

نُکَّڑ والی

کونے والی ۔

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

نَقد آوَر فَصل

ایسی فصل جو نقدی وصول کرنے کے لیے ہو غذا کے لیے نہ ہو

نَقدی فَصل

(نقد آور فصل) ایسی فصل جو بیچنے کے لئے ہو، غذا کے لئے نہ ہو

نَقد و نَظَر

جانچ، پرکھ، کھرا کھوٹا پہچاننا نیز ادبی محاسن کو جانچنا، کسی تحریر کو پرکھنے کا عمل، تنقید و تبصرہ

نَقد ضَمانَت

بطور ضمانت نقد ادا کی گئی رقم ۔

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

نَقد فَصل

وہ فصل جو بیچنے کے لیے ہو ، غذا کے لیے نہ ہو ، نقد آور فصل ۔

نَقدی فَیصَلَہ

وہ تصفیہ یا فیصلہ جو سردست نقد روپیہ دے کر کیا جائے

نَقدِ نَظَر

رک : نقد و نظر ۔

نَقدِ وَقت

۔ سردست۔ نقدُ القد۔ ہاتھوں ہاتھ۔ دست بدست۔ فوراً ادا کرنے کی نسبت بولتے ہیں۔

نَقد ہوش

ہوش کی دولت ، ہوش و حواس کی حالت ۔

نَقد نارَوا

کھوٹا روپیہ پیسہ، (مجازاً) بدقسمتی

naked کے لیے اردو الفاظ

naked

ˈneɪ.kɪd

naked کے اردو معانی

صفت

  • ننگا
  • لباس یا پردے سے عاری
  • بے لباس، ننگ دھڑنگ
  • عُریاں
  • برہنہ
  • کھلی حقیقت
  • بنجر (زمین)
  • بے برگ و نوا جیسے درخت
  • بے نیام، ننگی (تلوار)
  • نہتا
  • بے ہتھیار
  • حملے سے غیر محفوظ، بے بچاؤ
  • پر افگندہ نقاب
  • بے نقاب
  • عیاں جیسے جذبات
  • ویران کھیت
  • غیر آراستہ (کمرہ اور دیواریں)، بے قالین
  • بے فرش فروش
  • بے پردہ
  • بے آرائش
  • بے میز، بے کُرسی (کمرہ)
  • بے جھاڑ فانوس (چھت)
  • برہنہ گو
  • صاف گو
  • اکیلا، تنہا
  • کسی کی رفاقت کے بغیر
  • محض
  • جوں کا توں
  • کسی آلے (عینک یا دوربین وغیرہ) کی مدد کے بغیر
  • (نباتات) بیجوں کے بارے میں جو بیضہ دان میں نہ ہوں
  • پھولوں کے بارے میں جو مسندِ گل یا تاجِ گل کے بغیر ہوں
  • بے برگ تنے یا شاخوں کے بارے میں
  • بالوں یا پشم کے بغیر
  • (قانون) کسی تائید کے بغیر، نرا دعویٰ جیسے محض وعدہ

naked के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नंगा
  • लिबास या पर्दे से 'आरी
  • बे-लिबास, नंग-धड़ंग
  • 'उर्यां
  • बरहना
  • खुली हक़ीक़त
  • बंजर (ज़मीन
  • बे-बर्ग-ओ-नवा जैसे दरख़्त
  • बे-नियाम, नंगी (तलवार)
  • निहत्ता
  • बे-हथियार
  • हमले से ग़ैर-महफ़ूज़, बे-बचाव
  • पर-अफ़्गंदा नक़ाब
  • बे-नक़ाब
  • 'अयाँ जैसे जज़्बात
  • वीरान खेत
  • ग़ैर-आरास्ता (कमरा और दीवारें), बे-क़ालीन
  • बे-फ़र्श फ़रोश
  • बे-पर्दा
  • बे-आराइश
  • बे-मेज़, बे-कुर्सी (कमरा)
  • बे-झाड़ फ़ानूस (छत)
  • बरहना-गो
  • साफ़-गो
  • अकेला, तन्हा
  • किसी की रफ़ाक़त के बगै़र
  • महज़
  • जूँ का तूँ
  • किसी आले ('ऐनक या दूरबीन वग़ैरा) की मदद के बगै़र
  • (नबातात) बीजों के बारे में जो बैज़ा-दान में न हों
  • फूलों के बारे में जो मसनद-ए-गुल या ताज-ए-गुल के बगै़र हों
  • बे-बर्ग तने या शाख़ों के बारे में
  • बालों या पश्म के बगै़र
  • (क़ानून) किसी ताईद के बगै़र, निरा दा'वा जैसे महज़ वा'दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

naked

عاری

naked eye

(اس سے قبل the ) عینک، دُوربین یا خوردبین کے بغیر، ننگی آنکھ ۔.

naked ape

(اس سے قبل the ) مرادآج کا آدمی، انسان۔.

naked ladies

زعفران، کیسر۔.

nakedly

صاف صاف

nakedness

برہنگی

ناکَد

رک : ناکد خدا ۔

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

نَقّاد

جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف

ناکے دار

وہ پاسبان یا منشی یا محرر جو چوکی پر محصول وصول کرنے کے لئے رہتا ہے

نَقد مال

نقد رقم، سرمایہ، عمدہ مال، نفیس چیز، نعمت

نَقد سودا

ایسا سودا جو فوراً طے ہو جائے

نَقد دَم رَہنا

اکیلا رہنا، تنہا رہنا، مجرد رہنا، غیرشادی شدہ رہنا

نَقد دم

اکیلا، تن تنہا، مجرد، غیر شادی شدہ

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

نَقْد

وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے ، ادھار کے برخلاف ، سکہء سیم و زر ، روپیہ پیسہ ، نوٹ

نَقَدی دینا

نقد رقم دینا نیز شادی میں لڑکی کو علاوہ جہیز کے زر ِنقد دینا

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

نُقُود

جواہر یا زیورات کے عدد مثلاً چند نقود طلائی

نَقّاد فَن

ماہر یا اُستاد ِفن، نظم و نثر (مصوری یا موسیقی وغیرہ) کو پرکھنے والا، تنقید نگار کسی تحریر وغیرہ کا پایہ متعین کرنے والا

ناقِدان فَن

کسی فن کے عیب و ہنر جانچنے والے

نَکّا دُوا

ایک طرح کا جوا جو کوڑیوں کو مٹھی میں چھپاکر کھیلا جاتا ہے

نَقّادی

نقاد کا کام یا منصب، جانچ پرکھ، تنقید نگاری

ناقِدانَہ

ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا

نا کَدْخُدَائِی

کنوارا ہونے کی کیفیت، کنواران

ناقِدانَہ نَظَر ڈالنا

ناقد کی طرح جائزہ لینا، تنقید کرنا

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

نَقّادانَہ

अ. फा. अव्य –नक्काद की तरह से, गुण-दोष परखने के दृष्टिकोण से ।।

ناقِدان

ناقد (رک) کی جمع ۔

ناقِدِین

عیب و ہنر جانچنے والے

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

نَقّادان

نقاد (رک) کی جمع ، فن کے ماہرین ، اُستادان ِفن ، تنقید نگاران ۔

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

ناکَدخُدا

ناکتخدا زیادہ مستعمل ہے، بن بیاہا، کنوارا، کنواری، غیر شادی شدہ، مجرد

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

ناقَدر شَناس

قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، عزت نہ دینے والا

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

ناقَدر شَناسی

رک : ناقدردانی ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

نا قَدر دانی

ہنر کی داد نہ دینا ، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا ، بڑائی ، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا ، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی ۔

نَقدا نَقد

ہاتھوں ہاتھ، دست بدست، سردست، ترت، ہاتھ کے ہاتھ، نقد، فوراً ایک ہاتھ لینا دوسرے ہاتھ دینا، اسی وقت ادا کرنا، فوراً قیمت دینا، اُدھار نہ کرنا

نَقد کو چھوڑ نَئے کو نَہ دَوڑئِیے

آئندہ فائدے کی اُمید میں جو ملے اسے نہ چھوڑنا چاہیے ، موجودہ فائدہ نہیں چھوڑنا

نُکَّڑ والا

جو کونے میں ہو ، کونے والا ، آخری والا ۔

نَقد رَواں

سکہء رائج ، وہ سکہ جو چلتا ہو ؛ کھرا مال ؛ (مجازاً) ساغر ، جام شراب ۔

نَقد شِعر

شعر کو پرکھنا ، کلام کو جانچنے اور اس کے محاسن وغیرہ طے کرنے کا عمل ۔

نُکَّڑ والی

کونے والی ۔

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

نَقد آوَر فَصل

ایسی فصل جو نقدی وصول کرنے کے لیے ہو غذا کے لیے نہ ہو

نَقدی فَصل

(نقد آور فصل) ایسی فصل جو بیچنے کے لئے ہو، غذا کے لئے نہ ہو

نَقد و نَظَر

جانچ، پرکھ، کھرا کھوٹا پہچاننا نیز ادبی محاسن کو جانچنا، کسی تحریر کو پرکھنے کا عمل، تنقید و تبصرہ

نَقد ضَمانَت

بطور ضمانت نقد ادا کی گئی رقم ۔

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

نَقد فَصل

وہ فصل جو بیچنے کے لیے ہو ، غذا کے لیے نہ ہو ، نقد آور فصل ۔

نَقدی فَیصَلَہ

وہ تصفیہ یا فیصلہ جو سردست نقد روپیہ دے کر کیا جائے

نَقدِ نَظَر

رک : نقد و نظر ۔

نَقدِ وَقت

۔ سردست۔ نقدُ القد۔ ہاتھوں ہاتھ۔ دست بدست۔ فوراً ادا کرنے کی نسبت بولتے ہیں۔

نَقد ہوش

ہوش کی دولت ، ہوش و حواس کی حالت ۔

نَقد نارَوا

کھوٹا روپیہ پیسہ، (مجازاً) بدقسمتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (naked)

نام

ای-میل

تبصرہ

naked

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone