تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَح" کے متعقلہ نتائج

رَہ

رستہ، گزرگاہ

رَح

عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَہْنی

remain

رَہُو

روہو

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْنی

remain

رہو

stay, remain, stop, be, continue to live

رہتے

رہتا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، موجودگی میں، سامنے، رہنے تک، زندگی میں

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رہا

رہنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رَحیٰ

چکّی ، آسیا ، چکّی کا پاٹ.

رَہْیا

باقی بچا ، رہا ؛ تراکیب میں مستعمل.

رَہْنا

قریب رہنا ، نزدیک رہنا ، متصل رہنا ، حاضر رہنا ، موجود رہنا ، پڑوس میں رہنا ، (بازاری) ہم خواب ہونا ، ہم بستر ہونا.

رَہٹَا

چرخہ

رہاؤ

وقفہ، ٹھہراؤ

رھ

بہ اعتبار صورت اُردو حرف تہجّی کا تئیسواں حرف، جو تحریر میں ھ کی شمولیت کی وجہ سے ر کی ہائیہ آواز کہلاتا ہے، جُملے کے حِساب سے اس کی قِیمت (ر + ہ ، ۲۰۰ + ۵) ۲۰۵ ہوتی ہے، یہ عموماً الفاظ کے درمیان میں استعمال ہوتا ہے، جیسے تیرھواں اٹھارھواں وغیرہ میں

رَہنے کی

قائم.

رَہنے کا

قائم.

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

رَہْنُموں

رہنمائی کرنے والا، راہنما، رہبر

رَہْنُما

ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر

رَہتے رَہتے

آہستہ آہستہ، تجربے کے بعد

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

رہْبَری

رہنمائی، ہدایت

رَحْم

کسی کے دکھ پر دل میں رقت اور ہمدردی پیدا ہونے کی کیفیت، مہربانی، شفقت، نرم دلی، ترس، ہمدردی

رَہ رَو

راستہ چلنے والا، مسافر، راہ گیر، راہ رو کا مخفف

رَحْمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین

رَہُلْو

بہل، بیل گاڑی

رَہق

بدی جیسے جُھوٹ ، گمراہی ، حرام یا ظلم و ستم وغیرہ.

رَہْ زَنُو

'راہ زنو' کا مخفف

رَہْنُمائی

ہدایت، راستہ بتانا، آگے آگے چلنا

رَہ سِپَر

راہ رو ، مسافر .

رہروی

رہ روی

رحاوی

(کنایۃً) گیت ، موسیقی ، جو چکی گھومنے کی آواز سے پیدا ہوتی ہے .

رَحِم

مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

رَحْوی

کنڈلی مارنے سے مشابہ حرکت ، وہ حرکت جو چکّی کے گھومنے کی طرح ہو.

رَحْمی

رحم سے منسوب ، بطنِ مادر سے متعلق.

رَہْسی

رہے گا

رَہْ زَنُوْں

'راہ زنوں' کا مخفف

رَہِ طَلَب

راہِ طلب، ذوق شوق، تلاش منزل

رَحِیم

جس کے دل میں رحم ہو، شفیق، ہمدرد، مہربان، رحم کرنے والا، بہت مہربان، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَہ نَوَرْد

راستہ چلنے والا، تیز چلنے والا، مسافر، راہ رو، آوارہ، بھٹکنے والا

رَہِ‌ عَمَل

کام کی روش

رَہِتْبی

غریب مفلوک الحال عورت جو پیشہ کرائے ، سستی اور گرے ہوئے درجے کی طوائف ، ٹکیائی ، رکھیل.

رَہِتْوی

رک : رہتبی.

رَہْزَن

ڈاکو، لُٹیرا، قزاق، راہگیروں کو لوٹنے والا، قافلے کو لوٹنے والے

رَہادی

اہلِ فارس کی موسیقی کے باھویں راگ کا نام (اہل فارس کے تقسیمِ موسیتی کے بارہ مقامات ہیں جو بمنزلہ راگ ہیں).

رَہ گِیر

وہ شخص جو کسی راستے سے گرزرے، راستہ چلنے والا، راستہ چلتا، مسافر

رَہِ کُشود

کشادہ راستہ

رَحِیمی

رحم کرنے کا عمل، رحم و کرم کی شان، مہربانی کی خو، شفقت

رَہ و رَسْم

رک : راہ و رسم.

رَحِیمَہ

رحم کرنے والی، رحم دل، محبت کرنے والی

رَحِیق

شراب، خالص شراب، (کنایۃً) معرفت الہیٰ، اللہ تعالیٰ کی ذات کا عرفان، خدا شناسی

رَہِیدَہ

چھوٹا ہوا.

رَہِین

۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.

رَہے رَہے

رک : ’’رہ رہ کر‘‘ ، بار بار.

رَہ گِرا

مسافر، راہ گرا

رَح کے مرکب الفاظ

رَح

'رَح' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone