تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل" کے متعقلہ نتائج

ناں

نہیں، نہ، نا

ناں نُوں

پس و پیش ، ٹال مٹول ۔

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نان

عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

نانئی

رک : نائین جو فصیح ہے

ناندَہ

رک : ناند

ناں ناں کَرنا

انکار کرنا ، نفی میں جواب دینا نیز بہت منع کرنا ، روکنا ، باز رکھنا ۔

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

ناندھ

رک : ناند ۔

نانْگا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں

نانچ

رک : ناچ جو فصیح ہے ۔

ناندْھنا

ناندنا، آغاز کرنا، خصوصاً داستان شروع کرنا، کوئی کام شروع کرنا

نانچہ

رک : ناچ ۔

ناندِیا

ہندو: شیو کا بیل اور گاڑی، نادیا

نانْگنا

رک : نانگھنا ، پار کرنا ، عبور کرنا ۔

نانْچنا

رک : ناچنا جو فصیح ہے ۔

نانْگھنا

پھلانگنا، پھاندنا، عبور کرنا، پار کرنا

نانْگَھن

اُلانگنے کا فعل، پھلانگنے کا عمل

ناند پَڑنا

بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔

نانْد چَکوا

رک : ناند (معنی نمبر۱) ۔

نانْدی مُکھ

कुएँ के ऊपर का ढकना।

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

نانتا توڑنا

رک : ناتا توڑنا ، تعلق ختم کرنا ۔

نَئِیں

نیا، تازہ

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

ناند لَگانا

بیلوں کے کھانے کے لیے ناند میں چارہ، بُھوسی اور کھلی بنولہ وغیرہ بھرنا، سانی لگانا (عموماً جمع میں مستعمل)

ناندِھیا بَیل

رک : ناندیا بیل

نانْد نُما فَرش

(تعمیرات) ابھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے

نانگا پَربَت

وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے

نانواں پَکانا

حساب بنانا ، حساب تیار کرنا

نانْد سے لَگانا

کھونٹے سے باندھنا، بیاہ کر دینا

نانواں چُکانا

قرضہ ادا کرنا، حساب بے باق کرنا

نانْگھنا پھانْدنا

اُلانگنا پھاندنا ، عبور کرنا ، بغیر رُکے پار کرنا ، تیزی سے پھلانگنا ۔

نانْد نُما فَرش بَندی

(تعمیرات) نا ند نما فرش (رک) کی تعمیر ، پل پر نشیبی فرش بنانے کا عمل ۔

nne

north-north-east شمال شمال مشرق۔.

نانْگَھن میں آنا

کسی صدقے کی چیز پر سے گزر جانا ، کسی صدقے کی چیز کو نانگھنا

نانٹھ پَر بَیٹھنا

لاوارث کے مال پر قابض ہونا

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

nnw

north-north-west شمال شمال مغرب۔.

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نانوں

نا، نو، نام

نانَوں

رک : نانا (۳) ، ُجھکانا

نانُوں

رک : نا ُنو ، لوری ۔

نَعْنَع

(طب) پودینہ ، نعناع (دواء ً مستعمل) ۔

ناہ نُوہ

رک : ناہ ، انکار ؛ ہچکچاہٹ ، ٹال مٹول ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نان وائی

رک : نان بائی ۔

نان خواہ

اجوائن

نان ہَوائی

ایک قسم کی روٹی ، پتلی چپاتی ۔

نان پاؤ کے ٹُکڑے

ایک قسم کی مٹھائی جو ڈبل روٹی کے ٹکڑے گھی، دودھ، کھویا، بالائی، زعفران، کیوڑہ اور پستہ، بادام کی ترکیب سے بنائی جاتی ہے

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نان مَغزی

ایک قسم کی روٹی جو میدے کے ساتھ بکری کی نلی کا ُگودا ، گھی ، لونگ ، الائچی وغیرہ گوندھ کر پکاتے ہیں ۔

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

جَل کے مرکب الفاظ

جَل

اصل: سنسکرت

'جَل' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone