تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانْگا" کے متعقلہ نتائج

نانْگا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں

نانگا پَربَت

وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے

نَہَنْگانَہ

نہنگوں مگرمچھوں کی طرح ؛ مراد : کمال بے پروائی سے ، نہایت بہادری سے ، بے جگری سے۔

نِہَنگانَہ لَڑنا

نہایت بے جگری اور حوصلے سے لڑنا ، بہادری سے مقابلہ کرنا۔

نِہَنگانَہ پَلَنگانَہ

نہنگوں یعنی مگرمچھوں اور پلنگوں یعنی چیتوں کی طرح ، نہایت بہادرانہ ، بہت شجاعانہ ، نہایت بے جگری سے ، بڑے حوصلے سے۔

نِہَنگانَہ و شِیرانَہ

مگر مچھوں اور شیروں کی طرح ، مراد : بہت بہادری سے ، نہایت دلیری سے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نانْگا کے معانیدیکھیے

نانْگا

naa.ngaaनाँगा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً دکنی

  • Roman
  • Urdu

نانْگا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں
  • دھیڑوں (ایک اچھوت ذات) اور چماروں کا ایک نام، جو غربت کی وجہ سے صرف لنگوٹ باندھے رہتے ہیں (دکن میں مستعمل)
  • خالی، عاری (جیسے جوتے کے بغیر پاؤں)
  • وہ قوم، جو برہنہ زندگی بسر کرتی ہے (کنایۃً) وہ شخص، جو برہنہ زندگی بسر کرے

اسم، مذکر

  • ہندو سادھوئوں کی ایک قسم، جو مادرزاد ننگے رہتے ہیں

English meaning of naa.ngaa

Adjective, Masculine

  • nude, naked

Noun, Masculine

  • Hindu ascetic who shuns clothing

नाँगा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • = नंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نانْگا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں

نانگا پَربَت

وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے

نَہَنْگانَہ

نہنگوں مگرمچھوں کی طرح ؛ مراد : کمال بے پروائی سے ، نہایت بہادری سے ، بے جگری سے۔

نِہَنگانَہ لَڑنا

نہایت بے جگری اور حوصلے سے لڑنا ، بہادری سے مقابلہ کرنا۔

نِہَنگانَہ پَلَنگانَہ

نہنگوں یعنی مگرمچھوں اور پلنگوں یعنی چیتوں کی طرح ، نہایت بہادرانہ ، بہت شجاعانہ ، نہایت بے جگری سے ، بڑے حوصلے سے۔

نِہَنگانَہ و شِیرانَہ

مگر مچھوں اور شیروں کی طرح ، مراد : بہت بہادری سے ، نہایت دلیری سے۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone