تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nnw" کے متعقلہ نتائج

nnw

north-north-west شمال شمال مغرب۔.

نِناواں

ننانواں جو زیادہ مستعمل ہے، وہ چیز جس کا نام لینا نحوست کی علامت سمجھا جاتا ہو

نانواں

ناما، روپیہ (جو ملنے والا ہو)

نِناویں

ننانواں (رک) کی مغیرہ صورت ۔

نِناوِیں

۱۔ منحوس نیز بخیل عورت ؛ (مجازاً) چڑیل ، بھتنی ، پچھل پائی ۔

نَیْنَوائے مُحَبَّت

مراد: محبت کی وادی

نَنوائی

رک : ننواتی

نِناوی سُورَۃ

(عور) رک : نناوی ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نَنَوِشْتَہ

غیرنوشتہ، جو تحریر نہ ہوا ہو، بغیر لکھا

نَنَوِشْتَنی

جو لکھنے کے لائق نہ ہو ، جس کا لکھنا مناسب نہ ہو ۔

non-word

غیر منضبط یا غیر مستعمل لفظ۔.

نے نوائی

رک : نے نوازی ۔

نان وائی

رک : نان بائی ۔

نَے نَواز

بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا

نَے نَواز

one who plays on reed, piper, flute-player

نانواں پَکانا

حساب بنانا ، حساب تیار کرنا

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

نانواں چُکانا

قرضہ ادا کرنا، حساب بے باق کرنا

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

نَینوا

۱۔ ایک طرح کا کپڑا ، رک : نینو ۔

نَنواسا

رک : نواسا جو فصیح اور مستعمل ہے

nonviable

نا قابل حیات

نُون وَالقَلَم

Name of a sura of the Holy Quran, the world.

نَنواتی

ہرجانہ جو پشتونوں میں جان کے عوض دینا پڑتا ہے

نینوَہ

رک : نینوا (علم) ۔

نِناوی

نناواں (رک) کی تانیث ؛ (عور) : سورۂ یٰسین (جو نزع کے عالم میں سنا ئی جاتی ہے) ۔

non-white

غیر سفید فام

non-event

کوئی غیر اہم یا غیر دلچسپ واقعہ، نا قابلِ توجہ امر۔.

non-voting

ووٹ دینے کا نا اہل یا اس سے گریزاں۔.

non-verbal

غیر لفظی

non-violent

غَیر مُتَشَدِّد

non-vintage

غیر انگوری، غیر ازتاک (شراب).

non-violence

non-volatile

غیر بخاراتی

non-availability

عدم دستیابی۔.

نَئِی نَویلی

۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔

نان وائِیلَنس

عدم تشدد ۔

نَئِی نَویلی، نَیا ڈَھنْگ

نئے شوقین کی نئی نئی باتیں ؛ انوکھی کے انوکھے ڈھنگ ، نرالی بیوی کے نرالے لچھن

نان ووٹِنگ

جسے رائے دینے کا حق حاصل نہ ہو ، ووٹ دینے کا نااہل نیز اس سے گریزاں ۔

نَئِی ناؤنی بانْس کی نَہْنی

رک : نئی نائن بانس کی نہرنی ۔

نَئِی ناوَن بانْس کی نَہَرنی

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

پَھٹے میں پاؤں دَفْتَر میں ناؤں

۔

گاؤں اَور کا ، ناؤں اَور کا

چیز کسی کی اور ناک کسی کا ، بیگانی چیز سے اپنی شہرت.

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

رک : ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں الخ ۔

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

پَھرنَہ پَھری بَغِیچے کا نانو

پلے کچھ نہ ہونا اور شیخیاں مارنا .

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں

اقبال مندی میں سب کام بن جاتے ہیں

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

ہاتھی کہیں بھی جائے لوگ یہی کہیں گے کہ فلاں کا ہاتھی ہے۔ یعنی جس کی چیز ہو اسی کا نام ہوتا ہے، اصل شے مالک ہی کی ہوا کرتی ہے

لاڈ کا ناؤں بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی ناؤں

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

nnw کے لیے اردو الفاظ

nnw

nnw کے اردو معانی

  • north-north-west شمال شمال مغرب۔.

nnw के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • north-north-west शुमाल शुमाल मग़रिब।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nnw)

نام

ای-میل

تبصرہ

nnw

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone