تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوز" کے متعقلہ نتائج

ڈوز

دوا کی خوارک (ایک وقت کی).

دوز

عموماً ذیل کے مرکبات میں دوسرے جزو کی حیثیت سے مستعمل ہے. فارسی مصدر دوختن (سینا) کا امر ہے، جو کسی اسم کے بعد آ کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے: خیمہ دوز، خیمہ دوزی، کفش دوز، چکن دوز

دوزی

سِینا، پاٹنا، ہموار کرنا (بطور لاحقہ مستعمل ہے).

doze

نِیْند

dozy

نندالو

doze off

جھپکی لے لینا

دوزَخ

تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم

dozed

اونگھ

doziness

انیدا پن

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

دوزَہ

ایک خار دار پودا نٹ کی جنس کا جس کا بیج حاصل کیا جاتا ہے

dozenth

بارہواں

dozen

دَرْجَن

dozer

برط [اختصار] -.

dozing

اونگھتا ہوا

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

دوزَخ والا

رک: دوزخی.

دوزِندَہ

फा. वि. सीनेवाला।

دوزَخ پالْنا

رک: دوزخ بھرنا.

دوزَخ میں پَڑنا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ بَھرْنا

پیٹ بھرنا، پیٹ پالنا

دوزَخ کی آنچ

آتشِ جہنم، جہنم کی آگ، دوزخ کی تپش.

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

دوزَخ میں جانا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں جھونکْنا

عذاب میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

دوزَخ کا کُنْدا

(مجازاً) سخت گنہگار، جہنمی.

دوزَخ کا کُندَہ

arrant sinner, damned person

دوزَخ میں ڈالْنا

مصیبت میں گرفتار کرنا، تکلیف دینا.

دوزَخ کی لَگی

پیٹ کی فکر

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دوزَخ کا چارَہ

(مجازاً) بڑا گہنگار؛ دوزخ میں جلنے والا ایندھن.

دوزَخِسْتان

تکلیف دہ مقام، عذاب اور پریشانی کی جگہ.

دوزَخ کا نَمُونَہ

بڑی تکلیف کی جگہ.

دوزَخ میں پَڑے

(بد دُعا) بھاڑ میں جائے

دوزَخ کے فَرِشْتے

(مجازاً) عذاب دینے والے، تکلیف پہنچانے والے.

ڈوج

رقبہ.

دُوج

ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .

ڈَونج

مچان ،پاڑ یا پاڑھ جس پر بیٹھ کر فصل سے ہر ندوں کو آڑاتے ہیں.

دو زا

(نباتیات) دوبار جَنا ہوا یا تیّار کیا ہوا گھبیالی .

dzho

گائے اور یاک کا دوغلا بچہ۔.

دو زَباں

जिसके दो ज़बाने हों, अर्थात् कभी कुछ कहे, कभी कुछ या किसी से कुछ कहे और किसी से कुछ, दोहरे चरित्र वाला जिसके दिल में कुछ और ज़बान पर कुछ

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو زانُو

دونوں گھٹنوں کے بل بیٹھنا

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو زَوجی

دو شوہر یا دو بیوی رکھنے کا مجرم .

دو زَبانی

دو زبان ہونا ، دو زبان رکھنا یا رکھنے کی کیفیت .

دو زَوجَگی

ایک ساتھ دو شوہروں یا دو بیویوں کا رکھنا ، دو زَوجیت .

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

دو زَوجِیَّتی

دو جنس رکھنے والا ، دو نسلا ، دو جنسی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو زَبان

منافق ، مکّار ، فریبی ، دھوکے باز .

دو زَبانَہ

دو زبان والا ، چی ہوئی زبان والا ؛ قلم ، سوسن ، سان٘پ وغیرہ کی تعریف میں کہتے ہیں .

دو زانُو ہونا

گھٹنوں کے بل بیٹھنا .

دو زانُو بَیٹْھنا

sit on the knees, squat

دو زانُو بَیٹْھ جانا

گھٹنوں کے بل بیٹھنا ، مؤدب ہو کر بیٹھنا .

دوز کے مرکب الفاظ

دوز

اصل: فارسی

'دوز' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone