تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ضربی" کے متعقلہ نتائج

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ضربی کے معانیدیکھیے

دو ضربی

do-zarbiiदो-ज़रबी

وزن : 222

موضوعات: جنگلات ہندو

  • Roman
  • Urdu

دو ضربی کے اردو معانی

صفت

  • دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .
  • دو کنڈوں کا (تالا) ، دو ضرب یا زخم لگانے والا (آلہ یا ہتھیار) .

Urdu meaning of do-zarbii

  • Roman
  • Urdu

  • do naalii (banduuq, tiinchaa, vaGaira) baiyakavqat do goliiyaa.n chho.Dne vaalii banduuq, vo aatishii.n aslaah jin me.n fiir karne ke li.e kaartuus rakhne kii koThiyaa.n banaa.ii jaatii hai.n
  • do kunDo.n ka (taala), do zarab ya zaKham lagaane vaala (aalaa ya hathiyaar)

English meaning of do-zarbii

Adjective

  • deceitful, double-barrelled (gun), double-bolted (as a lock), inflicting two blows or a double wound

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ضربی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ضربی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone