تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ دوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ دوز کے معانیدیکھیے
آبْ دوز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے، غوطہ خور کشتی، ڈبکی کشتی
مثال - آب دوز کشتیاں سمندر میں میلوں پانی کی تہہ میں چلتی رہتی ہیں
English meaning of aab-doz
आब-दोज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
पानी के भीतर चलने वाला पोत आदि, पनडुब्बी कश्ती
उदाहरण - आब-दोज़ कश्तियाँ समुंदर में मीलों पानी की तह में चलती रहती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ دوز)
آبْ دوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔