اشتقاق
’’كَتَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مُکاتِب
لکھنے والا، خط و کتابت کرنے والا، نامہ نگار
مُکاتَبَت
باہم خط و کتابت، ارسال و ترسیل
مُکاتَبَہ
مال معین ادا کرنے کی شرط پر اپنے مالک سے آزادی لینے والی (مراد : کنیز)
مَکاتِیب
خطوط ، مراسلے ، رقعات ، بہت سے مکتوب
مَکتَب
۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔
مَکتَبات
مکتبہ (رک) کی جمع ؛ مدرسے ، مکتبے نیز کتب خانے ۔
مَکتَبَہ
۱۔ کتب خانے ، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ
مَکْتُوب
خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ
کاتِب
حمد نگار، مدّاح، حمد و ثنا لکھنے والا
کِتابَت
فارسیوں نے بمعنی مکتوب نامہ بھی استعمال کیا ہے
کِتابْچَہ
چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو
کِتابَہ
وہ نظم یا نثر جو کسی کی تعریف میں یا بطور تاریخ پیش طاق پر لکھتے ہیں
کِتابِیات
کتابیہ کی جمع، مسیحی اور یہودی عورتیں
کُتُب
جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ
کَتْبات
کتبہ کی جمع، وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو، کتابہ، تختی، لوح
کَتِیب
لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی
کَتِیبَہ
منظم فوج، سپاہیوں کا دستہ، فوج، لشکر