تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْمِیر" کے متعقلہ نتائج

تَخْمِیر

خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے

تَخْمِیری

تخمیر (رک) سے منسوب .

تَخْمِیری عَمَل

خمیر اُٹھنا خمیر کی وجہ سے ترقی یا کھٹاس پیدا کر ہو جانا.

تَخْمِیر آوَر

خمیر پیدا کرنے والا

تَخْمِیری فِعْلِیات

علم الابدان کی ایک ذیلی شاخ جس میں نظام بضم سے بحث کی جاتی ہے .

تَخْمِیری نظِام

خمیر حاصل کرنے یا پیدا کرنے کا طریقہ یا عمل

تَخْمِیری سُوءِ بَضْم

فعل بضم کی خرابی یا خلل.

عَمَلِ تَخْمِیر

خمیر اُٹھنے کا عمل

بَلاغَت تَخْمِیر

جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْمِیر کے معانیدیکھیے

تَخْمِیر

taKHmiirतख़मीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَمَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَخْمِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے
  • کسی خیال یا نظریے رغیرہ کی پرورش، سر شت، طینت، خمیر، اصلیت، ماہیت

شعر

Urdu meaning of taKHmiir

  • Roman
  • Urdu

  • Khamiir uThaane ya ki.e jaane ka amal, Khamiir uThne ka vo amal jo khaane piine kii chiiz sharaab aur adviyaat ke li.e uThaayaa jaaye
  • kisii Khyaal ya nazari.e raGiiraa kii paravrish, sarishat, tainat, Khamiir, asliiyat, maahiiyat

English meaning of taKHmiir

Noun, Feminine, Singular

तख़मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • खमीर उठाने की क्रिया, आटे में नमक और सोडा मिलाकर रखने की क्रिया, दवाओं में रस या पानी आदि डालकर धूप में रखने या ज़मीन में गाड़ने की क्रिया
  • किसी ख़्याल या विचार आदि का विकसित होने की क्रिया, आचरण, व्यवहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْمِیر

خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے

تَخْمِیری

تخمیر (رک) سے منسوب .

تَخْمِیری عَمَل

خمیر اُٹھنا خمیر کی وجہ سے ترقی یا کھٹاس پیدا کر ہو جانا.

تَخْمِیر آوَر

خمیر پیدا کرنے والا

تَخْمِیری فِعْلِیات

علم الابدان کی ایک ذیلی شاخ جس میں نظام بضم سے بحث کی جاتی ہے .

تَخْمِیری نظِام

خمیر حاصل کرنے یا پیدا کرنے کا طریقہ یا عمل

تَخْمِیری سُوءِ بَضْم

فعل بضم کی خرابی یا خلل.

عَمَلِ تَخْمِیر

خمیر اُٹھنے کا عمل

بَلاغَت تَخْمِیر

جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone