تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِمار" کے متعقلہ نتائج

خِمار

اپنے آپ کو چھپانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِمار کے معانیدیکھیے

خِمار

KHimaarख़िमार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَمَرَ

خِمار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنے آپ کو چھپانا .
  • ایک عرض کی چادر ، اوڑھنی ، دوپٹہ .
  • وہ چادر جو عرب سپاہی سر پر باندھتے ہیں .
  • (تصوّف) خمار ربارت ہے حجاب سے کہ جس میں محبوب اپنے کو محتجب کرے ، بعض کہتے ہیں کہ اس سے مراد رجعت ہے مقام وصول سے اور بعض کے نذدیک ظہور وحدت در کثرت مراد ہے .

English meaning of KHimaar

Noun, Feminine

  • a woman's veil or head-dress, a veil or covering in general
  • hiding oneself, lurking
  • shawl, stole

ख़िमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओढ़नी, दुपट्टा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words