زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

اشتقاق

’’جَمَعَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِجْتِماع

یکجائی، میل، جمع یا اکٹھا کرنا یا ہونا

اِجْتِماعی

اجتماع کی طرف منسوب، مجموعی، اکٹھا، جملہ

اِجْماع

اجتماع، یکجائی، جمع ہوتا

اَجْمَع

جو تمام اجزا پر حاوی اور بہت جامع ہو

اَجْمَعَیْن

جمع کیے گئے، سب ایک ساتھ، سارا

تَجَمُّع

جمع، جوڑ، میزان

جامِع

جمع کرنے والا، یکجا کرنے والا، مرتب، مدیر

جامِعَہ

وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی

جامِعی

عالم، جامع صفات

جامِعِیَّت

وسعت، اکملیت، ہمہ گیری

جِماع

(لفظاً) باہم ملنا، پیوست ہونا

جَماعَتَوں

مجلسیں

جَماعَتَیں

گروہ

جَمْع

(صرف) اسم واحد کی جمع

جُمْع

جمعہ (رک) کی تخفیف

جَمْعَاْتْ

 

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

مَجامِع

مجمع کی جمع، بہت سے ہجوم، مجلسیں، جلسے

مُجَامِع

جنسی ملاپ، مباشرت، ہم بستری، جماع، ساتھ لیٹنا، بھوگ بلاس، صحبت داری، ہمخوابی

مُجامَعَت

جنسی ملاپ، مباشرت، ہم بستری، جماع، جماع، صحبت، (کرنا کے ساتھ)

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مُجتَمِع

ا۔ اکٹھا ہونے والا ، جمع ہونے والا

مَجمَع

جمع ہونے کی جگہ، مجلس

مَجْمُوع

(طباعت) حرفوں کا جمانا، بٹھانا

مَجْمُوعَہ

ذخیرہ، خزانہ، مخزن

مَجمُوعی

جو کل صورت حال پر مشتمل ہو، اجمالی، تمام، جملگی، کلی

مَجمُوعے

جمع کردہ کلام یا تحریروں پر مشتمل کتاب، کلیات، گلدستہ

مُستَجْمَع

جمع، اکٹھا

مُستَجمِع

جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone