تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامِعَہ" کے متعقلہ نتائج

جامِعَہ

وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی

جامِعَۂ اَزْہَر

رک : جامع ازہر .

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

مَدرَسَۂ جامِعَہ

a university

زَرْعی جامِعَہ

وہ درس گاہ جہاں علم زراعت اور زراعت سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے، زرعی یونی ورسٹی

رَحْمَتِ جامِعَہ

سراپا، مکمل رحمت

حِکْمَتِ جامِعَہ

معرفتِ حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے پرہیز

مَدْرَسَۂِ جامِعَہ

university

صَدْرِ جامِعَہ

यूनिवर्सिटी (विश्व- विद्यालय) का चांसलर, कुलपति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں جامِعَہ کے معانیدیکھیے

جامِعَہ

jaami'aजामि'आ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

جامِعَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی

شعر

Urdu meaning of jaami'a

  • Roman
  • Urdu

  • vo darasgaah jis me.n talabaa ke li.e jumla uluum ya aksar uluum kii aalaa ta.iilam-o-imatihaan ka intizaam ho kaamyaabii par asnaad ata kii jaatii huu.n, daar-ul-uluum, yuuniivarsiTii

English meaning of jaami'a

Noun, Feminine

  • university

    Example Punjab aur suba shumal-maghribi ke Hindustaniyon ki ye derina aarzu hai ki unke lie ek mashriqi jamia qaaem kiya jaae

जामि'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विश्वविद्यालय, यूनीवर्सिटी, दारुलउलूम

    उदाहरण पंजाब और सूबा शुमाल-मग़रिबी के हिंदुस्तानियों की ये देरीना आरज़ू है कि उनके लिए एक मशरिक़ी जामिआ क़ाएम किया जाए

جامِعَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جامِعَہ

وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی

جامِعَۂ اَزْہَر

رک : جامع ازہر .

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

مَدرَسَۂ جامِعَہ

a university

زَرْعی جامِعَہ

وہ درس گاہ جہاں علم زراعت اور زراعت سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے، زرعی یونی ورسٹی

رَحْمَتِ جامِعَہ

سراپا، مکمل رحمت

حِکْمَتِ جامِعَہ

معرفتِ حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے پرہیز

مَدْرَسَۂِ جامِعَہ

university

صَدْرِ جامِعَہ

यूनिवर्सिटी (विश्व- विद्यालय) का चांसलर, कुलपति ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامِعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامِعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone