تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zero" کے متعقلہ نتائج
zero کے لیے اردو الفاظ
zero کے اردو معانی
اسم
- صفر
- (ریاضی) علامتِ صفر
- بِندی
- وہ عدد جو عدمِ مقدار کو ظاہر کرے
- ہر پیمائش کا نقطۂ آغاز
- وہ نقطہ جہاں سے مثبت یا منفی سمت کی تقسیم پیمانہ ناپی جائے، جیسے تھرمامیٹر پر
- وہ درجۂ حرارت جو تھرمامیٹر پر صفر کا نشان ظاہر کے
- بندوق کی شست کا وہ اعتدالی نشان جسے بدلتی صورتِ حال میں نشانے کی تصحیح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- غیر اہم شخص یا چیز
- بے حیثیت
- زیریں ترین
- سب سے نیچے کا درجہ
- فلک کا وہ نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے پیروں کی سیدھ میں ہو
- سمت الراس کے مخالف
- سمت القدم
- پستی کی انتہا
- عدم
- نفی وجود
- منتہائے زوال
- حدِ عدم
صفت
- صفر یا اس سے متعلق
- غیر موجود
- غائب
- تہی یا محروم
- معدوم
- ندارد
- ناکارہ
- نظارہ کر سکنے کی محدودیت یا نظارہ کر سکنے سے محرومی کی کیفیت، جیسے فضائے بسیط
فعل متعدی
- صفر کے نشان تک درجہ بندی کرنا
zero के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिफ़र
- (रियाज़ी) 'अलामत-ए-सिफ़र
- बिंदी
- वो 'अदद जो अदम-ए-मिक़दार को ज़ाहिर करे
- हर पैमाइश का नुक़्ता-ए-आग़ाज़
- वो नुक़्ता जहाँ से मुस्बत या मंफ़ी सम्त की तक़सीम पैमाना नापी जाए, जैसे थर्मामीटर पर
- वो दर्जा-ए-हरारत जो थर्मामीटर पर सिफ़र का निशान ज़ाहिर के
- बंदूक़ की शस्त का वो ए'तिदाली निशान जिसे बदलती सूरत-ए-हाल में निशाने की तसहीह के लिए इस्ते'माल किया जाता है
- ग़ैर-अहम शख़्स या चीज़
- बे-हैसियत
- ज़ेरीं तरीन
- सबसे नीचे का दर्जा
- फ़लक का वो नुक़्ता जो मुशाहिदा करने वाले के पैरों की सेध में हो
- सम्तुर्रास के मुख़ालिफ़
- सम्त-उल-क़दम
- पस्ती की इंतिहा
- 'अदम
- नफ़ी वुजूद
- मुंतहा-ए-ज़वाल
- हद-ए-'अदम
विशेषण
- सिफ़र या उससे मुत'अल्लिक़
- ग़ैर-मौजूद
- ग़ाइब
- तही या महरूम
- मा'दूम
- नदारद
- नाकारा
- नज़्ज़ारा कर सकने की महदूदियत या नज़्ज़ारा कर सकने से महरूमी की कैफ़ियत, जैसे फ़ज़ा-ए-बसीत
सकर्मक क्रिया
- सिफ़र के निशान तक दर्जा-बंदी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zero option
تخفیف اسلحہ کی تجویز، جس میں فریقین کو بعض قسم کے ہتھیاروں کے مکمل خاتمے پر راضی ہونا پڑے؛ عدم اختیار۔.
zero-sum
(سیاسی صورت حال، کھیل وغیرہ ) جس میں فریقین میں ایک کا جو فائدہ ہو دوسرے کا وہ نقصان ہو، میزان صفر ، حاصل صفر۔.
جادُو
سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو
ضَرِیع
ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے
جَدُو
حرکت ماقبل ردف کو جدو کہتے ہیں اور وہ نام حرکات ثلثہ کا ہے اور اختلاف جدو کا ساتھ ردف جا ئز نہیں
ذَرَّہ
کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں
زَیدی
حضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بنا پر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zero)
zero
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔