تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zanja" کے متعقلہ نتائج
zanja کے لیے اردو الفاظ
zanja کے اردو معانی
- آب پاشی کی نہر
zanja के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आब-पाशी की नहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَن٘جَبِیلُ الْکَلاب
ایک ساگ جس کے پتّے سادہ بید کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں مگر رنگ میں زردی غالب ہوتی ہے ، شاخوں کا رنگ سرخ ہوتا ہے مزہ سون٘ٹھ کی طرح تیز ہوتا ہے ، کہتے ہیں کہ اس کے کھانے سے کتا مر جاتا ہے ، کچلا
زَنْجِیرِ عَرْش کَھڑْکانا
دعا کا قبولیت حاصل کرنا، خدا سے مراد حاصل کرنا، دعا مانگنا، التجا کرنا، فریاد کرنا
زَنْجِیرِ داد
زنجیر جو نوشیرواں نے اپنے محل کے آگے گھنٹہ باندھ کر لٹکائی تھی جسے انصاف کے خواہاں آکر کھڑکھڑاتے تھے
زَنْجِیری دار
ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے
زَنْجِیرِ عَد٘ل
نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے، کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی
زَنْجِیرَۂِ ضَر٘بُ ال٘جِدال
(سیف بازی) حریف کو ایک طرف ضرب دِکھائی ، دُوسری طرف جھمکائی اور تیسری طرف لگائی ، اِس صورت سے وار کی روک بہت مشکل ہوتی ہے
زَنْجِیرَۂ ضَر٘بُ الْقِتال
بارہ ضربوں کی گھائی جس میں حریف کی ہر ضرب کو خالی دے کر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے دونوں حریف مسلسل یہی عمل جاری رکھتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک مغلوب ہو جائے یا دونوں تھک جائیں ۔
زَنْجِیر کی کَڑی
خانۂ زنجیر، حلقۂ زنجیر، حلقہ، جس سے اُسی طرح کے دوسرے حلقوں کو جوڑ کر زنجیر بناتے ہیں، زنجیر کا ایک خانہ
زَنْجِیری تَعامُل
(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔
زَنْجِیری دار حَرْفی
ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zanja)
zanja
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔