تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجِیری دار" کے متعقلہ نتائج

زَنْجِیری دار

ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجِیری دار کے معانیدیکھیے

زَنْجِیری دار

zanjiirii-daarज़ंजीरी-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

زَنْجِیری دار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے

Urdu meaning of zanjiirii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • hind ko shaayarii kii ek sinf, ye sinaf chaar biitaa kii halkii phulkii shakl hai - is me.n aam taur par tiin ya chaar misre alag qaafii.e me.n kahe jaate hai.n aur Tep ka ya aaKhirii misraa qaafiyaa radiif me.n hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنْجِیری دار

ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجِیری دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجِیری دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone