تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجِیرِ عَد٘ل" کے متعقلہ نتائج

زَنْجِیرِ عَد٘ل

نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے، کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجِیرِ عَد٘ل کے معانیدیکھیے

زَنْجِیرِ عَد٘ل

zanjiir-e-'adlज़ंजीर-ए-'अदल

وزن : 22221

زَنْجِیرِ عَد٘ل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے، کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی

English meaning of zanjiir-e-'adl

Noun, Feminine

  • Nowsherawan-e-Adil had hung a chain in his palace so that whoever came to seek justice would shake it and Nowsherawan would come to know about it

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجِیرِ عَد٘ل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجِیرِ عَد٘ل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words