تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wt" کے متعقلہ نتائج
wt کے لیے اردو الفاظ
wt کے اردو معانی
- وزن۔.
wt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वज़न।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
watt
واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].
واٹ
(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
وَٹے لَتّو
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
وَتَن
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
وَطی بالشُّبہَہ
(فقہ) مباشرت جو اپنی منکوحہ کے شبہے میں کسی غیر منکوحہ سے کی جائے ، اس پر حد جاری نہیں ہوتی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wt)
wt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔