تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wool" کے متعقلہ نتائج
wool کے لیے اردو الفاظ
wool کے اردو معانی
اسم
- اون
- پشم
- بھیڑوں اور دیگر جانوروں کے نرم بال جو اتار کر اون بٹی جاتی ہے جس کی خاص خوبیاں باریکی، متراکب برپوشی اور سطحی لحاظ سے تناسب ہے جس کی وجہ سے اس میں نرمی پیدا ہوتی ہے
- کپڑا یا کپڑے جو اون سے تیار کیے گئے ہوں
- اون کا دھاگا جو بنائی، کروشیے کے کاموں یا دیگر آرائشی کڑھائی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے
- بٹا ہوا اونی دھاگا
- ہر وہ مصنوعی اون جو اصل بھیڑوں کی اُون کی بدل کی حیثیت سے کاروباری طور پر استعمال ہوتی ہے
- خلوی مادے سے تیارہ کردہ مصنوعی طریقوں سے بنا ہوا اون کی قسم کا دھاگا جیسے ریان یا ریشم
- سن یا کپاس وغیرہ کے پودوں کے ریشے جنہیں خاص کیمیائی طریقے سے تیار کرکے اون کے بدل کے طور پر استعمال کیا جائے
- وہ تمام عمدہ قسم کے دھاگے یا ریشہ دار مادہ جسے دیکھ کر اصل اون کا شبہ ہو
- کسی پودے یا کیڑے پر اون کی قسم کی ہلکی سی تہ
- روئیں داری
- انسان کے سر پر اون کی طرح کے مختصر گھنگریالے پیچ دار بال
wool के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऊन
- पशम
- भेड़ों और दीगर जानवरों के नर्म बाल जो उतार कर ऊन बटी जाती है जिसकी ख़ास ख़ूबियाँ बारीकी, मुतराकिब बरपोशी और सत्ही लिहाज़ से तनासुब है जिसकी वजह से उसमें नर्मी पैदा होती है
- कपड़ा या कपड़े जो ऊन से तैयार किए गए हों
- ऊन का धागा जो बनाई, करोशिए के कामों या दीगर आराइशी कढ़ाई वग़ैरा में इस्ते'माल होता है
- बटा हुआ ऊनी धागा
- हर वो मस्नू'ई ऊन जो अस्ल भेड़ों की ऊन की बदल की हैसियत से कारोबारी तौर पर इस्ते'माल होती है
- ख़लवी माद्दे से तैयारा कर्दा मस्नू'ई तरीक़ों से बना हुआ ऊन की क़िस्म का धागा जैसे रय्यान या रेशम
- सन या कपास वग़ैरा के पौदों के रेशे जिन्हें ख़ास कीमियाई तरीक़े से तैयार करके ऊन के बदल के तौर पर इस्ते'माल किया जाए
- वो तमाम 'उम्दा क़िस्म के धागे या रेशा-दार माद्दा जिसे देख कर अस्ल ऊन का शुब्हा हो
- किसी पौदे या कीड़े पर ऊन की क़िस्म की हल्की सी तह
- रूएँ-दार
- इंसान के सर पर ऊन की तरह के मुख़्तसर घुँगरियाले पेच-दार बाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
vol-au-vent
ایک طرح کی گول (عموماً چھوٹی ) خستہ ،ہلکی پھلکی پیسٹری جس میں گوشت ، مچھلی وغیرہ اور ساس بھرا ہوتا ہے ۔.
viol
سارنگی یا بیلے، ازمنۂ وسطٰی کا ایک تاروں والا ساز جسے، ٹانگوں کے درمیان یا گھٹنوں پر عموداً رکھ کر، گز یا کمانچے سے بجایا جاتا تھا۔.
والی بال
فٹ بال سے مشابہ گیند ہاتھوں سے پھینک کر یا اُچھال کر کھیلا جانے والا کھیل جس میں دو ٹیموں کے درمیان جال لگا ہوتا ہے ۔
wolf spider
بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wool)
wool
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔