تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waylay" کے متعقلہ نتائج
waylay کے لیے اردو الفاظ
waylay کے اردو معانی
فعل متعدی
- راستے میں کسی کا انتظار کرنا یا کسی کو پکڑنے، لُوٹنے یا قتل کرنے کے لیے اس کا راستہ روکنا
- گھات لگا کر بیٹھنا
- بٹ ماری کرنا
- راہ میں سے اچک لینا
- راہ مارنا
- راہ روکنا
- رہ زنی کرنا
waylay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- रास्ते में किसी का इंतिज़ार करना या किसी को पकड़ने, लूटने या क़त्ल करने के लिए उसका रास्ता रोकना
- घात लगा कर बैठना
- बट-मारी करना
- राह में से उचक लेना
- राह मारना
- राह रोकना
- रह-ज़नी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waylay)
waylay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔