تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wall" کے متعقلہ نتائج
wall کے لیے اردو الفاظ
wall کے اردو معانی
اسم
- دیوار
- فصیل
- مورچا
- روک
- سلسلہ
- جدار
- پتھر
- اینٹ
- لکڑی یا کسی اور ایسی ہی شے سے بنائی گئی ایک عمودی تعمیر جو کسی جگہ کا احاطہ کرے یا اسے تقسیم کرے، بالائی وزن کو برداشت کرے یا سہارا دے، مٹی یا پانی کو روکنے کے کام آئے یا اسی نوع کی کسی اور ضرورت کو پورا کرے
- عمارت یا کمرے کی ایک طرف
- ٹھوس اور مستقل جنگلا یا باڑ
- کوئی شے جو دیوار سے ملتی جلتی ہو
- پناہ اور حفاظت یا تحفظ کا ایک ذریعہ
- پشتہ
- (بالعموم جمع) ایک حد بندی، رکاوٹ فصیل یا قلعہ بندی
- (نباتات) درختوں کے چھلکے کا بیرونی حفاظتی حصہ
فعل متعدی
- دیوار سے کسی جگہ کا احاطہ کرنا یا تقسیم کرنا
- دیوار اٹھا کر قلعہ بندی کرنا یا تحفظ فراہم کرنا
- دیوار بنا کر جگہ پُر کرنا، مثلاً کسی دیوار یا عمارت کا کوئی سوراخ
- دیوار کھینچنا
- فصیل بنانا
- چُن دینا
- بند کر دینا
- روک کھڑی کر دینا
صفت
- دیوار کا یا دیوار سے متعلق
- دیوار سے اٹھتی ہوئی، اگتی ہوئی یا ساتھ لٹکتی ہوئی
- دیواری
- جداری
wall के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दीवार
- फ़सील
- मोर्चा
- रोक
- सिलसिला
- जिदार
- पत्थर
- ईंट
- लकड़ी या किसी और ऐसी ही शय से बनाई गई एक 'उमूदी ता'मीर जो किसी जगह का इहाता करे या उसे तक़सीम करे, बालाई वज़्न को बर्दाश्त करे या सहारा दे, मिट्टी या पानी को रोकने के काम आए या उसी नौ की किसी और ज़रूरत को पूरा करे
- 'इमारत या कमरे की एक तरफ़
- ठोस और मुस्तक़िल जंगला या बाड़
- कोई शय जो दीवार से मिलती जुलती हो
- पनाह और हिफ़ाज़त या तहफ़्फ़ुज़ का एक ज़रिया'
- पुश्ता
- (बिल-'उमूम जम') एक हद-बंदी, रुकावट फ़सील या क़िल'अ-बंदी
- (नबातात) दरख़्तों के छिलके का बैरूनी हिफ़ाज़ती हिस्सा
सकर्मक क्रिया
- दीवार से किसी जगह का इहाता करना या तक़सीम करना
- दीवार उठा कर क़िल'अ- बंदी करना या तहफ़्फ़ुज़ फ़राहम करना
- दीवार बना कर जगह पुर करना, मसलन किसी दीवार या 'इमारत का कोई सूराख़
- दीवार खींचना
- फ़सील बनाना
- चुन देना
- बंद कर देना
- रोक खड़ी कर देना
विशेषण
- दीवार का या दीवार से मुत'अल्लिक़
- दीवार से उठती हुई, उगती हुई या साथ लटकती हुई
- दीवारी
- जिदारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wall rue
دیواری سداب، سداب جیسی پتیوں والا چھوٹا سر خسجو دیواروں اور چٹانوں پر اگتا ہے، چترکAsplenium ruta-muraria ۔.
wall-fruit
دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.
wall fern
دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.
wall street
ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).
wall rocket
دیواری لہسن، جنگلی پودا جس پر زرد پھول آتے ہیں ، مسلنے سے بد بو پھیلتی ہےDiplotaxis muralis ۔.
wall hanging
دیوار گیر، عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جسے کسی اندرونی دیوار پر سجا یا جائے۔.
وال پیپَر
دیواروں پر تزئین کے لیے بجائے رنگ و روغن چسپاں کرنے والا کاغذ جو مختلف رنگ ، نقش و نگار یا عکسی تصاویر والا ہوتا ہے ، دیواری پوشش ، دیواری کاغذ ۔
walloon
ان فرانسیسی بولنے والے لوگوں میں سے کوئی جو جنوبی اور مشرقی بلجیم اور ملحقہ فرانس میں آباد ہیں (قب: معنی۲).
ویلابی
آسٹریلیا میں پائے جانے والے کیسہ بطنی جانوروں میں سے کوئی (یہ کنگرو سے چھوٹے ہوتے ہیں پچھلی ٹانگیں بڑی اور دم لمبی ہوتی ہے) ۔
wallaby
خاندان Macropodidae کے مختلف کیسہ بطنی جانوروں میں سے کوئی، یہ کا نگرو سے چھوٹے ہوتے ہیں پچھلی ٹانگیں بڑی، دُم لمبی ہوتی ہے۔.
wallboard
شمالی امریکا مختلف قسم کے تختے جو لکڑی کے گودے، پلستر وغیرہ سے تیار کیے جاتے ہیں اور جن سے دیواریں اور چھتیں منڈھی جاتی ہیں۔.
wallchart
دیواری چارٹ، نقشے ، معلومات کے جدول جو دیواروں پر لٹکائے جاتے ہیں اور درس وتدریس میں معاون ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wall)
wall
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔