تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vill" کے متعقلہ نتائج
vill کے لیے اردو الفاظ
vill کے اردو معانی
- دیہہ
vill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- देह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
villus
تشریح الاعضا: خمل چھوٹا بال یا انگلی جیسا ابھار، خصوصاً جو چھوٹی آنتوں کے استر میں بکثرت پایا جاتا ہے، یہ ابھار غذا کو جذب کر کے خون میں پہنچاتے ہیں۔.
villanelle
انیس مصرعوں پر مشتمل غنائی نظم جس میں صرف دو قافیے ہوتے ہیں اور کچھ مصرعے بار بار دہرائے جاتے ہیں۔.
villagization
(الف) ایشیا اور افریقہ میں آبادی کا دیہات میں ارتکاز (ب) زمین کو اہل موضع کے مشترکہ اختیا ر میں دینے کا عمل۔.
وَاللَّیل
رات کی قسم، قرآن پاک کی بیانویں (۹۲) سورۃ الیل کی طرف اشارہ جو ’’والیل ‘‘کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے اور تیسویں پارے میں ہے
وَاللہُ اَعلَم
خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)
وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے، حقیقت کو سب سے زیادہ خدا جانتا ہے، اس سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ جو کچھ ہماری سمجھ میں آیا وہ ہم نے کہہ دیا حقیقت حال کو خدا بہتر جانتا ہے
وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vill)
vill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔