تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"woe" کے متعقلہ نتائج
woe کے لیے اردو الفاظ
woe کے اردو معانی
اسم
- غم و الم
- افسوس
- بد قسمتی
- بہت بڑی مصیبت
- شدید رنج
- (فجائیہ) افسوس اور غم و الم کا اظہار
woe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़म-ओ-अलम
- अफ़सोस
- बद-क़िस्मती
- बहुत बड़ी मुसीबत
- शदीद रंज
- (फ़ुजाइय्या) अफ़सोस और ग़म-ओ-अलम का इज़हार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
وائے
(رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) کلمہء افسوس ہائے ، افسوس وغیرہ ، آزار یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتاہے ۔
وِعائی
(نباتیات) وعا (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ رگ یا نالیوں کے نظام سے متعلق یا منسوب ؛ رگوں پر مشتمل ، نسوں والا ، رگ دار ۔
voice vote
بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (woe)
woe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔