تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"walk-in" کے متعقلہ نتائج
walk-in کے لیے اردو الفاظ
walk-in کے اردو معانی
صفت
- پیدل چل کر اندر داخل ہونے والی جگہ سے متعلق
- کسی ایسے شخص سے متعلق یا اس سے بارے میں جو بغیر کسی منصوبے کے کسی کاروباری ادارے یا منڈی میں بڑی خریداری کے لیے اچانک آ جائے، مثلاً کار خریدنے کے لیے
اسم
- مدخل
- کوئی ایسی جگہ جو اتنی وسیع ہو کہ اس کے اندر داخل ہوا جا سکے
- سرد گاہ یا خانۂ تبرید
- بآسانی حاصل کردہ فتح، جیسے انتخابات یا کھیلوں میں
walk-in के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- पैदल चल कर अंदर दाख़िल होने वाली जगह से मुत'अल्लिक़
- किसी ऐसे शख़्स से मुत'अल्लिक़ या उस से बारे में जो बगै़र किसी मंसूबे के किसी कारोबारी इदारे या मंडी में बड़ी ख़रीदारी के लिए अचानक आ जाए, मसलन कार ख़रीदने के लिए
संज्ञा
- मदख़ल
- कोई ऐसी जगह जो इतनी वसी' हो कि उस के अंदर दाख़िल हुआ जा सके
- सर्द-गाह या ख़ाना-ए-तबरीद
- ब-आसानी हासिल-कर्दा फ़त्ह, जैसे इंतिख़ाबात या खेलों में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (walk-in)
walk-in
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔