تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"witching hour" کے متعقلہ نتائج
witching hour کے لیے اردو الفاظ
witching hour کے اردو معانی
اسم
- (ماقبل the )جادو ٹونے کا وقت یا پہر جو آدھی رات خیال کیا جاتا تھاجب جادوگرنیاں یا چڑیلیں سرگرم عمل ہوتی ہیں۔.
witching hour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (माक़बल the )जादू टोने का वक़्त या पहर जो आधी रात ख़्याल किया जाता था जब जादूगरनियां या चुड़ैलें सरगर्म अमल होती हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
watt
واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].
with it
بول چال: (بطور و صفی ہائفن کے ساتھ) تازہ ترین معاملات سے باخبر؛ نئے تصوّر ات وغیرہ سے آشنا۔.
witch-hunt
تواریخ: جادوگرنیوں کی تلاش اورایذا دہی؛ مفروضہ جادوگرنیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سزا دینے کی کارروائی۔.
witchetty
آسٹر ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جسے آسٹریلیا کے قدیم باشندے کھاتے ہیں۔.
witch hazel
لچیلا بندق ، جنس Hamamelis کی مشرقی ایشیائی یا امریکی آرائشی جھاڑی جس پر زرد پھول آتے ہیں۔.
witches' broom
جادوگرنیوں کی روایتی جھاڑو جس پروہ اڑتی ہیں؛ کسی درخت میں ٹہنیوں کی گنجان اگاس،جو فطر، پھپھوند یا وائرس کی وجہ سے درختوں میں ہوجاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (witching hour)
witching hour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔