تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"with" کے متعقلہ نتائج
with کے لیے اردو الفاظ
with کے اردو معانی
حرف جار
- کسی کی ہمراہی میں یا ساتھ
- کسی مخصوص تعلق کی بنا پر خصوصاً باہم دگر تعامل، صحبت، اتحاد، شرکت
- کسی صفت کا مظہر یا رکھنے والا
- کسی چیز کے ذریعے یا استعمال سے
- استعمال کرتے ہوئے یا ظاہر کرتے ہوئے
- مطابق یا نسبت میں
- کے بارے میں، متعلق
- کے سبب سے یا کے باعث
- کے سلسلے میں
- کے دوران
- اُسی سمت میں
- کے باوجود
- کسی سے
- بخلاف مثلاً مقابلے میں یا مخالفت میں
- زیرِ حفاظت یا زیرِ نگرانی
- فوراً بعد
- اُسی عقیدے یا نقطۂ نظر والا
- حق میں یا ساتھ
- برابر
with के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- किसी की हमराही में या साथ
- किसी मख़्सूस त'अल्लुक़ की बिना पर ख़ुसूसन बाहम-दिगर त'आमुल, सोहबत, इत्तिहाद, शिरकत
- किसी सिफ़त का मज़हर या रखने वाला
- किसी चीज़ के ज़रि'ए या इस्ते'माल से
- इस्ते'माल करते हुए या ज़ाहिर करते हुए
- मुताबिक़ या निस्बत में
- के बारे में, मुत'अल्लिक़
- के सबब से या के बा'इस
- के सिलसिले में
- के दौरान
- उसी सम्त में
- के बावुजूद
- किसी से
- ब-ख़िलाफ़ मसलन मुक़ाबले में या मुख़ालिफ़त में
- ज़ेर-ए-हिफ़ाज़त या ज़ेर-ए-निगरानी
- फ़ौरन बा'द
- उसी 'अक़ीदे या नुक़्ता-ए-नज़र वाला
- हक़ में या साथ
- बराबर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
with it
بول چال: (بطور و صفی ہائفن کے ساتھ) تازہ ترین معاملات سے باخبر؛ نئے تصوّر ات وغیرہ سے آشنا۔.
with-profits
برط منافع سمیت؛ (بیمہ پالسی کے حوالے سے) جس میں بیمہ کرانے والے کو بونس کی صورت میں کمپنی کے منافع سے کچھ حصّہ ملے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (with)
with
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔