تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"witness" کے متعقلہ نتائج
witness کے لیے اردو الفاظ
witness کے اردو معانی
اسم
- گواہ
- شاہد
- گواہی
- شہادت
- وہ شخص جس نے کوئی واقعہ یا شے اپنی آنکھوں سے دیکھی یا ملاحظہ کی ہو
- شہادت یا ثبوت پیش کرنے والا
- کسی واقعے یا حقیقت کی تصدیق
- (قانون) جو عدالتی کارروائی میں گواہی یا شہادت دے
- وہ شخص جو کسی دستاویز جیسے وصیت پر عمل درآمد کا شاہد ہو اور اس کے استناد کی تصدیق کرے
- یہودہ کی شہادت
فعل متعدی
- کسی شے کو ذاتی موجودگی کی بنا پر دیکھنا یا جاننا
- قواعد کے مطابق تصدیق کرنا یا شہادت دینا
- کسی کی شہادت دینا یا کسی کا گواہ بننا
- گواہ کی طرح حصہ لینا
- (مجازاً) کسی واقعہ کی جائے وقوع بننا
فعل لازم
- گواہ ہونا
- تصدیق ہونا
witness के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गवाह
- शाहिद
- गवाही
- शहादत
- वो शख़्स जिसने कोई वाक़ि'आ या शय अपनी आँखों से देखी या मुलाहिज़ा की हो
- शहादत या सुबूत पेश करने वाला
- किसी वाक़ि'ए या हक़ीक़त की तस्दीक़
- (क़ानून) जो 'अदालती कार्रवाई में गवाही या शहादत दे
- वो शख़्स जो किसी दस्तावेज़ जैसे वसिय्यत पर 'अमल-दर-आमद का शाहिद हो और उसके इस्तिनाद की तस्दीक़ करे
- यहूदा की शहादत
सकर्मक क्रिया
- किसी शय को ज़ाती मौजूदगी की बिना पर देखना या जानना
- क़वा'इद के मुताबिक़ तस्दीक़ करना या शहादत देना
- किसी की शहादत देना या किसी का गवाह बनना
- गवाह की तरह हिस्सा लेना
- (मजाज़न) किसी वाक़ि'आ की जा-ए-वुक़ू' बनना
अकर्मक क्रिया
- गवाह होना
- तस्दीक़ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (witness)
witness
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔