تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wind" کے متعقلہ نتائج

wind

گھیرْنا

wind-screen

برط موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ۔.

wind-shaken

ہَوا زَدَہ

wind tunnel

طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.

wind-down

بول چال: کسی سرگرمی یا جوش میں بتدریج کمی۔.

wind band

ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.

wind up

اَنْجام

wind cone

ہوا موزہ

wind shear

ہوا قینچ، ہوا کے رُخ سے زاویۂ قائمہ پر ہوا کی روندگی میں اُتار چڑھائو۔.

wind-sail

برط ہوا پال، ایک طرح کی کرمچ کی قیف جس سے جہاز کے نچلے حصّوں تک ہوا پہنچائی جائے۔.

wind-rose

ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.

wind gap

پہاڑی علاقے میں کسی خشک دریا کا راستہ۔.

wind-broken

(بيطاری امراضِيات) سانس پھُولنا

wind farm

ہوا گاہ، توانائی پیدا کرنے والی پون چکیوں یا ہوائی چرخیوں سے پُر کوئی گوشہ۔.

wind-gauge

ہوا پیما۔.

wind-swept

بادزدہ، جو ہوا کی مار کھائے یا ہوا کے زور سے پیچھے کو جھک جائے۔.

wind sock

مستول پر نصب کرمچ کا تھیلا جو ہوائی اڈوں وغیرہ پر ہوا کا رُخ ظاہر کرتا ہے۔.

wind force

ہوا کا زور، خصوصاً جب اسے Beaufort پیمانے کی رُو سے ناپا جائے۔.

wind storm

شمالی امریکا خصوصاً : آندھی، جس میں طوفانی ہوا چلے لیکن بارش، برف وغیرہ نہ ہو۔.

wind flower

گلِ ہوا، شقائق النعمان۔.

wind machine

ہوائی مشین یا پنکھا، جس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جائے یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جائے۔.

wind catcher

بادْ گِیر

وِنڈ اِسکِرِین

موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ ۔

wand

چَھڑی

wind instrument

باجا جو پھونک سے بجایا جائے۔.

وَنڈ

لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو

vend

بیچْنا

windegg

خاکی انڈا

windy

windless

آہَنچَہ

windgall

ہڈا

windfall

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

windmill

ہَوائی چَکّی

windlass

گھرنی، اُفقی دھرے والی چرخی جس سے کھینچنے یا اُٹھانے کا کام لیا جاتا ہے۔.

windiness

بادی پن

winder

لپٹنے والا

windle

تکلا

windfallen

آندھی کا جھڑا ہوا

window sill

کھڑکی کی دہل یا نچلا تختہ، کھڑکی کی نچلی سل۔.

winddropsy

استسقائے طبلی

windsor

۱۹۱۷ء سے برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ( کوئی شے)۔.

windgun

ہوائی بندوق

winding sheet

کفن۔.

window-shop

درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.

windjammer

پانی کا تجارتی جہاز۔.

windowglass

کواڑوں کے شیشے

windowsash

پھر کوٹا

windowed

کھڑکی

windswift

باد پا

window

دَرِیچَہ

window dressing

کھڑکی سنگھار، دریچہ آرائی، دکان کی کھڑکی وغیرہ میں چیزیں سجانے کا فن۔.

windtight

جس میں ہوا نہ جاسکے

window box

کھڑکی بکس؛ پھول پودے اُگانے کی غرض سے کھڑکی کے باہر رکھا ہو ا بکس۔.

window tax

تواریخ: برط کھڑکی محصول، کھڑکیوں یا اسی طرح کے روزنوں پر محصول (جو ۱۸۵۱ء میں منسوخ کردیا گیا) ۔.

windowpane

شِیشَہ

windhover

برط ایک چھوٹی قسم کا باز یا شکرا۔.

winding

ہیْر پھیْر

windrow

کٹی ہوئی گھاس، اناج کے پولوں وغیرہ کی الانگ جسے ہوا میں سُکھانے کے لیے پھیلایا گیا ہو۔.

windage

کسی مشین کے متحرک حصّے سے ہوا کی رگڑ، ہوا زوری۔.

wind کے لیے اردو الفاظ

wind

wɪnd

wind کے اردو معانی

اسم

  • ہوا
  • باد
  • تیز ہوا
  • آندھی
  • جھکّڑ
  • ہوا جو اپنی فطری حرکت میں ہو، بالخصوص افقی بہاؤ میں
  • ہوا کا ایک جھونکا
  • ہوا جو مصنوعی طور پر حرکت میں لائی گئی ہو، مثلاً پنکھے سے
  • ہوا کی ایک لہر جو کسی خاص سمت جیسے قطب نما کی چار سمتوں میں سے کسی ایک سے آ رہی ہو
  • تیز رفتار اور ضرر رساں ہوا کا بہاؤ جیسے جھکّڑ یا گرد باد کا
  • ہوا کی موج جس میں کسی شخص یا حیوان کی بو آ رہی ہو
  • سانس لینے کی قوت
  • سانس
  • خالی یا بے معنٰی آواز
  • خود بینی
  • انتڑیوں سے خارج ہونے والی گیس
  • (جمع) آرکسٹرا میں شامل پھونک مار کر بجائے جانے والے ساز
  • ان سازوں کے سازندے
  • چکر
  • موڑ
  • بَل
  • سطح کو غیر ہموار کرنے والے پیچ و خم

فعل متعدی

  • کسی خوشبو کو پہچاننا اور اس کا تعاقب کرنا
  • کوئی شے سوکھنے کے لیے ہوا میں ڈالنا
  • چھوٹے چھوٹے سانس لینا
  • دم لینے کی اجازت دینا جیسے ٹھہرنے یا آرام کرنے سے
  • موڑنا یا پھرانا
  • لپیٹنا یا چکر دینا، کسی سوت دھاگے یا رسی سے
  • لپیٹنا یا رکھنا
  • لپیٹنا یا لچھا بنانا جیسے دھاگے کو نلکی پر
  • کسی کو لپٹی یا مڑی ہوئی حالت سے باہر نکالنا
  • کاتنا، تہ کرنا، لپیٹنا یا کسی کے گرد رکھ دینا
  • کسی مشینی پرزے کو گھما کر یا چکر دے کر کام کرنے کے لیے ٹھیک کرنا
  • آہنچے یا بوجھ اٹھانے والی چرخی کی مدد سے اٹھانا یا لٹکانا یا ایسی ہی کسی اور شے سے وزن اٹھانا
  • کسی گھومتے ہوئے یا ٹیڑھے میڑھے راستے میں سے اپنی یا کسی شے کی راہ نکالنا
  • بالواسطہ یا قریب سے راستہ بنانا

فعل لازم

  • چکر کھانا
  • پلٹنا رخ کا
  • جھکنا یا گھوم جانا
  • اکثر گھومتے ہوئے راستے پر چلنا
  • چکر کھاتے ہوئے چلنا
  • گول یا مرغولی راستے پر چلنا
  • کسی شے کے گرد لپٹنا یا چکر کھاتے ہوئے اس پر چڑھنا
  • مڑنا یا ٹیڑھا ہونا جیسے کسی تختے کا
  • گول چکر کھا کر یا بالواسطہ چلنا
  • چابی دینا جیسے گھڑی کا
  • پھونک مارنا، جیسے سنکھ یا باجے میں پھونک مار کر آواز پیدا کرنا
  • بجانا

wind के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हवा
  • बाद
  • तेज़ हवा
  • आँधी
  • झक्कड़
  • हवा जो अपनी फ़ितरी हरकत में हो, बिल-ख़ुसूस उफु़क़ी बहाव में
  • हवा का एक झोंका
  • हवा जो मस्नू'ई तौर पर हरकत में लाई गई हो, मसलन पंखे से
  • हवा की एक लहर जो किसी ख़ास सम्त जैसे क़ुतब-नुमा की चार सम्तों में से किसी एक से आ रही हो
  • तेज़ रफ़्तार और ज़रर-रसाँ हवा का बहाव जैसे झक्कड़ या गर्द-बाद का
  • हवा की मौज जिस में किसी शख़्स या हैवान की बू आ रही हो
  • सांस लेने की क़ुव्वत
  • साँस
  • ख़ाली या बे-मा'ना आवाज़
  • ख़ुद-बीनी
  • अँतड़ियों से ख़ारिज होने वाली गैस
  • (जम') आरक्स्ट्रा में शामिल फूँक मार कर बजाए जाने वाले साज़
  • उन साज़ों के साज़िंदे
  • चक्कर
  • मोड़
  • बल
  • सत्ह को ग़ैर-हमवार करने वाले पेच-ओ-ख़म

सकर्मक क्रिया

  • किसी ख़ुश्बू को पहचानना और उस का त'आक़ुब करना
  • कोई शय सूखने के लिए हवा में डालना
  • छोटे छोटे साँस लेना
  • दम लेने की इजाज़त देना जैसे ठहरने या आराम करने से
  • मोड़ना या फिराना
  • लपेटना या चक्कर देना, किसी सूत धागे या रस्सी से
  • लपेटना या रखना
  • लपेटना या लच्छा बनाना जैसे धागे को नलकी पर
  • किसी को लिपटी या मुड़ी हुई हालत से बाहर निकालना
  • कातना, तह करना, लपेटना या किसी के गिर्द रख देना
  • किसी मशीनी पुर्जे़ को घुमा कर या चक्कर दे कर काम करने के लिए ठीक करना
  • आहंचे या बोझ उठाने वाली चर्ख़ी की मदद से उठाना या लटकाना या ऐसी ही किसी और शय से वज़्न उठाना
  • किसी घूमते हुए या टेढ़े-मेढ़े रास्ते में से अपनी या किसी शय की राह निकालना
  • बिल-वास्ता या क़रीब से रास्ता बनाना

अकर्मक क्रिया

  • चक्कर खाना
  • पलटना रुख़ का
  • झुकना या घूम जाना
  • अक्सर घूमते हुए रास्ते पर चलना
  • चक्कर खाते हुए चलना
  • गोल या मरग़ूली रास्ते पर चलना
  • किसी शय के गिर्द लिपटना या चक्कर खाते हुए उस पर चढ़ना
  • मुड़ना या टेढ़ा होना जैसे किसी तख़्ते का
  • गोल चक्कर खा कर या बिल-वास्ता चलना
  • चाबी देना जैसे घड़ी का
  • फूँक मारना, जैसे संख या बाजे में फूँक मार कर आवाज़ पैदा करना
  • बजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wind

گھیرْنا

wind-screen

برط موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ۔.

wind-shaken

ہَوا زَدَہ

wind tunnel

طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.

wind-down

بول چال: کسی سرگرمی یا جوش میں بتدریج کمی۔.

wind band

ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.

wind up

اَنْجام

wind cone

ہوا موزہ

wind shear

ہوا قینچ، ہوا کے رُخ سے زاویۂ قائمہ پر ہوا کی روندگی میں اُتار چڑھائو۔.

wind-sail

برط ہوا پال، ایک طرح کی کرمچ کی قیف جس سے جہاز کے نچلے حصّوں تک ہوا پہنچائی جائے۔.

wind-rose

ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.

wind gap

پہاڑی علاقے میں کسی خشک دریا کا راستہ۔.

wind-broken

(بيطاری امراضِيات) سانس پھُولنا

wind farm

ہوا گاہ، توانائی پیدا کرنے والی پون چکیوں یا ہوائی چرخیوں سے پُر کوئی گوشہ۔.

wind-gauge

ہوا پیما۔.

wind-swept

بادزدہ، جو ہوا کی مار کھائے یا ہوا کے زور سے پیچھے کو جھک جائے۔.

wind sock

مستول پر نصب کرمچ کا تھیلا جو ہوائی اڈوں وغیرہ پر ہوا کا رُخ ظاہر کرتا ہے۔.

wind force

ہوا کا زور، خصوصاً جب اسے Beaufort پیمانے کی رُو سے ناپا جائے۔.

wind storm

شمالی امریکا خصوصاً : آندھی، جس میں طوفانی ہوا چلے لیکن بارش، برف وغیرہ نہ ہو۔.

wind flower

گلِ ہوا، شقائق النعمان۔.

wind machine

ہوائی مشین یا پنکھا، جس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جائے یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جائے۔.

wind catcher

بادْ گِیر

وِنڈ اِسکِرِین

موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ ۔

wand

چَھڑی

wind instrument

باجا جو پھونک سے بجایا جائے۔.

وَنڈ

لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو

vend

بیچْنا

windegg

خاکی انڈا

windy

windless

آہَنچَہ

windgall

ہڈا

windfall

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

windmill

ہَوائی چَکّی

windlass

گھرنی، اُفقی دھرے والی چرخی جس سے کھینچنے یا اُٹھانے کا کام لیا جاتا ہے۔.

windiness

بادی پن

winder

لپٹنے والا

windle

تکلا

windfallen

آندھی کا جھڑا ہوا

window sill

کھڑکی کی دہل یا نچلا تختہ، کھڑکی کی نچلی سل۔.

winddropsy

استسقائے طبلی

windsor

۱۹۱۷ء سے برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ( کوئی شے)۔.

windgun

ہوائی بندوق

winding sheet

کفن۔.

window-shop

درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.

windjammer

پانی کا تجارتی جہاز۔.

windowglass

کواڑوں کے شیشے

windowsash

پھر کوٹا

windowed

کھڑکی

windswift

باد پا

window

دَرِیچَہ

window dressing

کھڑکی سنگھار، دریچہ آرائی، دکان کی کھڑکی وغیرہ میں چیزیں سجانے کا فن۔.

windtight

جس میں ہوا نہ جاسکے

window box

کھڑکی بکس؛ پھول پودے اُگانے کی غرض سے کھڑکی کے باہر رکھا ہو ا بکس۔.

window tax

تواریخ: برط کھڑکی محصول، کھڑکیوں یا اسی طرح کے روزنوں پر محصول (جو ۱۸۵۱ء میں منسوخ کردیا گیا) ۔.

windowpane

شِیشَہ

windhover

برط ایک چھوٹی قسم کا باز یا شکرا۔.

winding

ہیْر پھیْر

windrow

کٹی ہوئی گھاس، اناج کے پولوں وغیرہ کی الانگ جسے ہوا میں سُکھانے کے لیے پھیلایا گیا ہو۔.

windage

کسی مشین کے متحرک حصّے سے ہوا کی رگڑ، ہوا زوری۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wind)

نام

ای-میل

تبصرہ

wind

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone