تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"window" کے متعقلہ نتائج
window کے لیے اردو الفاظ
window کے اردو معانی
اسم
- کھڑکی
- دریچہ
- غرفہ
- کسی عمارت کی دیوار یا کشتی کے کمرے وغیرہ میں ایک شگاف جو ہوا یا روشنی یا دونوں کے اندر آنے کی غرض سے بنایا جاتا ہے، اس کے چوکھٹے میں اوپر نیچے کھسکنے والے دو شیشہ لگے پٹ یا کوئی اور چیز جڑی ہوتی ہے جس سے پٹ (دروازہ) بند ہو جاتا ہے
- اس قسم کا دروازہ جو چوکھٹے، پٹوں یا شیشے دار خانوں پر مشتمل ہو
- ایسے موکھے کو بند کرنے کے لیے چوکھٹا، پٹ اور شیشے دار خانے وغیرہ
- کھڑکی کا شیشہ
- لفافے کا وہ حصہ جو شفاف ہو اور جس میں سے مکتوب الیہ کا پتا دیکھا جا سکے
- (فضائیات) ہوائی جہازوں سے پھینکے جانے والے دھاتوں کے وہ ٹکڑے جو ریڈار میں گڑبڑ پیدا کرتے ہیں
فعل متعدی
- کھڑکی یا کھڑکیاں بنانا
window के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खिड़की
- दरीचा
- ग़ुर्फ़ा
- किसी 'इमारत की दीवार या कश्ती के कमरे वग़ैरा में एक शिगाफ़ जो हवा या रौशनी या दोनों के अंदर आने की ग़रज़ से बनाया जाए है, उसके चौखटे में ऊपर नीचे खिसकने वाले दो शीशा लगे पट या कोई और चीज़ जुड़ी होती है जिससे पट (दरवाज़ा) बंद हो जाता है
- उस क़िस्म का दरवाज़ा जो चौखटे, पट्टों या शीशे-दार ख़ानों पर मुश्तमिल हो
- ऐसे मोखे को बंद करने के लिए चौखटा, पट और शीशे-दार ख़ाने वग़ैरा
- खिड़की का शीशा
- लिफ़ाफ़े का वो हिस्सा जो शफ़्फ़ाफ़ हो और जिसमें से मक्तूब-'अलैह का पता देखा जा सके
- (फ़ज़ाइयात) हवाई जहाज़ों से फेंके जाने वाले धातों के वो टुकड़े जो रेडार में गड़बड़ पैदा करते हैं
सकर्मक क्रिया
- खिड़की या खिड़कियाँ बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
window tax
تواریخ: برط کھڑکی محصول، کھڑکیوں یا اسی طرح کے روزنوں پر محصول (جو ۱۸۵۱ء میں منسوخ کردیا گیا) ۔.
windowing
کمپیوٹر: دریچگی؛ کھڑکیوں کا اس طرح استعمال کہ بیک وقت مختلف مثلوں کے حصّے یا مختلف تصویریں نظر آسکیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (window)
window
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔