تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wand" کے متعقلہ نتائج
wand کے لیے اردو الفاظ
wand کے اردو معانی
اسم
- جادو کی چھڑی
- قمچی
- عصا
- جریب
- ایک پتلی لمبی چھڑی جسے جادوگر یا غیب دان استعمال کرتے ہیں
- عصائے منصبی جو عہدے یا اختیار کی علامت ہو
- موسیقار کا عصا یا چھڑی
- کوئی پتلی ٹہنی یا شاخ
- تیر اندازی کے لیے بطورِ نشانہ مستعمل 6 فٹ لمبی اور 2 انچ چوڑی لکڑی کی پٹی
wand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जादू की छड़ी
- क़मची
- 'असा
- जरीब
- एक पतली लंबी छड़ी जिसे जादूगर या ग़ैब-दान इस्ते'माल करते हैं
- 'असा-ए-मंसबी जो 'ओहदे या इख़्तियार की 'अलामत हो
- मूसीक़ार का 'असा या छड़ी
- कोई पतली टहनी या शाख़
- तीर-अंदाज़ी के लिए ब-तौर-ए-निशाना मुस्ता'मल 6 फ़ीट लंबी और 2 इंच चौड़ी लकड़ी की पट्टी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wandering albatross
سیلانی البطروس، جنوبی سمندروں کا بہت بڑا سفید البطروس جس کے پروں کے سرے کا لے ہوتے ہیںDiomedea exulans ۔.
wandering jew
(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.
وَنڈ
لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو
wind tunnel
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.
wind band
ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.
wind-rose
ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.
wind machine
ہوائی مشین یا پنکھا، جس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جائے یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جائے۔.
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
وَنڈائِک
(طباعت) طباعت کا ایک طریقہ جو لیتھو گرافی کی ایک قسم ہے اور جو اس کے موجد کے نام سے موسوم ہے نیز کٹاؤ دار حاشیے والا ، تکونے کٹاؤ والا ۔
وَنڈائِیک
(طباعت) طباعت کا ایک طریقہ جو لیتھو گرافی کی ایک قسم ہے اور جو اس کے موجد کے نام سے موسوم ہے نیز کٹاؤ دار حاشیے والا ، تکونے کٹاؤ والا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wand)
wand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔