تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"windage" کے متعقلہ نتائج

windage

کسی مشین کے متحرک حصّے سے ہوا کی رگڑ، ہوا زوری۔.

windage کے لیے اردو الفاظ

windage

windage کے اردو معانی

اسم

  • ہوا کے زیرِ اثر گولی یا میزائل کے رخ کا انحراف
  • ایسے انحراف کی مقدار یا حد
  • ہوا کی وجہ سے انحراف کی تلافی کے لیے توپ کے نشانے میں ضروری اصلاح کی مقدار
  • توپ کے سوراخ اور گولے کے قطر کی پیمائش میں فرق، تاکہ ہوا کے اخراج اور گڑ سے بچا جا سکے
  • مشین کی حرکی حالت میں ہوا کی رگڑ
  • کسی بھی سریع الحرکت شے کی وجہ سے ہوا میں خلل
  • (جہاز رانی) جہاز کی سطح کا وہ حصہ جس پر ہوا کا عمل ہوتا ہے

windage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हवा के ज़ेर-ए-असर गोली या मीज़ाइल के रुख़ का इंहिराफ़
  • ऐसे इंहिराफ़ की मिक़दार या हद
  • हवा की वजह से इंहिराफ़ की तलाफ़ी के लिए तोप के निशाने में ज़रूरी इस्लाह की मिक़दार
  • तोप के सूराख़ और गोले के क़ुत्र की पैमाइश में फ़र्क़, ताकि हवा के इख़राज और गड़ से बचा जा सके
  • मशीन की हरकी हालत में हवा की रगड़
  • किसी भी सरी'-उल-हरकत शय की वजह से हवा में ख़लल
  • (जहाज़-रानी) जहाज़ की सत्ह का वो हिस्सा जिस पर हवा का 'अमल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

windage

کسی مشین کے متحرک حصّے سے ہوا کی رگڑ، ہوا زوری۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (windage)

نام

ای-میل

تبصرہ

windage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone