تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whom" کے متعقلہ نتائج
whom کے لیے اردو الفاظ
whom کے اردو معانی
ضمیر
- who کی معروضی صورت
- کسے
- کس کو
whom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- who की मा'रुज़ी सूरत
- किसे
- किसको
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں
وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں
وَہْم پَرَسْت
وہم یا گمان پر یقین رکھنے والا، موہوم چیزوں یا غیر حقیقی باتوں کو ماننے والا، توہّم پرست
وَہْم کا پُلاؤ پَکانا
بے بنیاد خیالات قائم کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا، خیالاتِ باطل پیش نظر رکھنا نیز دل ہی دل میں بڑے بڑے خیالات باندھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whom)
whom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔