فاسد خیالوں میں مبتلا رہنا، وسوسے رکھنا، گمان کرتے رہنا
وَہْم پَکْنا
وہم پکانا (رک) کا لازم، شک ہونا، گمان ہونا.
وَہْم پَکانا
شک کو طاقتور بنانا، گمان کو پختہ کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا
وَہْم ناک
وہم آلود، وہم آمیز، وہم والا، خوفناک، صاحب وہم
وَہْم اَساس
जिसका आधार भ्रम पर हो, भ्रममूलक ।।
وَہْم کار
وہم کرنے والا، گمان کرنے والا، وہمی نیز ڈرنے والا.
وَہْم سا آنا
شک سا پیدا ہونا، گمان گزرنا.
وَہْم سا ہونا
رک: وہم سا آنا؛ شک ہونا.
وَہْم کی لینا
وہم کرنا نیز ڈرنا، خوف کھانا
وَہْم کا پُتْلا
بہت وہمی، توہم پرست.
وَہْمی بات
موہوم بات، وہ بات، جس میں کوئی اصلیت نہ ہو
وَہْم باطِل
غلط گمان، فاسد خیال، جھوٹا خیال.
وَہْم پَرَسْت
وہم یا گمان پر یقین رکھنے والا، موہوم چیزوں یا غیر حقیقی باتوں کو ماننے والا، توہّم پرست
وَہْم کا پُلاؤ پَکانا
بے بنیاد خیالات قائم کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا، خیالاتِ باطل پیش نظر رکھنا نیز دل ہی دل میں بڑے بڑے خیالات باندھنا
وَہْم و گُمان
۱. سوچ، خیال، تخیّل، تصوّر.
واہِمَہ گِیری
وہم میں مبتلا ہونے کی حالت ، نہایت وہمی ہونا ۔
وَہْمی ہَسْتی
خواب میں نظر آنے والی کوئی اجنبی شکل یا چیز، پرتی بھاسک مثلاً بھوت، پریت وغیرہ.
وَہْم پَرَسْتی
وہم پرست (رک) کا اسم کیفیت ؛ غیر حقیقی باتوں پر یقین رکھنے کی حالت یا کیفیت، توہم پرستی
واہِمَہ پَرَست
وہم کو حقیقت سمجھنے والا ، وہم میں مبتلا رہنے والا ، وہمی ، توہم پرست ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
English meaning of whim-wham , whim-wham meaning in english, whim-wham translation and definition in English.
whim-wham का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔