تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whim" کے متعقلہ نتائج
whim کے لیے اردو الفاظ
whim کے اردو معانی
اسم
- وہم
- خیال
- دُھن
- اچانک ذہنی رو
- من کی موج یا لہر
- ترنگ
- خبط
- (کان کنی) گھوڑے یا بھاپ کی طاقت سے چلنے والی ایک عمودی چرخی جو ماضی میں کچ دھات یا پانی کو کان کی تہ سے اوپر اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی
whim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वहम
- ख़याल
- धुन
- अचानक ज़ेहनी-रौ
- मन की मौज या लहर
- तरंग
- ख़ब्त
- (कान-कनी) घोड़े या भाप की ताक़त से चलने वाली एक 'उमूदी चर्ख़ी जो माज़ी में कच-धात या पानी को कान की ताह से ऊपर उठाने के लिए इस्ते'माल की जाती थी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whimbrel
بن ککڑی، چھوٹا گونگھ، ایک چھوٹا نقل مکانی کر نے والا پرندہ جس کی چہکار دلکش ہوتی ہے Numenius phaeopus ۔.
وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں
وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں
وَہْم پَرَسْت
وہم یا گمان پر یقین رکھنے والا، موہوم چیزوں یا غیر حقیقی باتوں کو ماننے والا، توہّم پرست
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whim)
whim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔