تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weak" کے متعقلہ نتائج

weak

بے طاقَت

weak kneed

بے اِرادَہ

وا کُوں

رک : وا کو۔

weak-mindedness

کم عقلی

weak ending

عروض: بے زور اختتام، مصرع کے آخر میں زور کی جگہ بے زور رکن ۔.

weak minded

weak point

کوئی جگہ جہاں دفاعی حصار میں دراڑ پڑسکتی ہو، کمزور نقطہ یا مقام۔.

weak moment

کمزور لمحہ، ایسا وقت جب آدمی بے تعاملکسی کا کہا مان لے یا ترغیب کا شکار ہوجائے۔.

weak interaction

طبیعیات: تحت جوہری ذرّات کے درمیان کمزور ترین تعامل ۔.

weakness

ضُعْف

weakside

نقص

weakliness

کمزوری

weaknesses

اَسْقام

weakener

کَمزور کَرنے والا

weakfish

امریکا پلپلی مچھلی؛ جنس Cynoscion کی ایک سمندری خوردنی مچھلی ۔.

weaken

کَمزور کَرْنا

weakly

کمزور ی، بودا پن دکھاتے ہوئے۔.

weaksighted

کم نظرا

weaker sex

صِنْفِ نازُک

weakest

کمزور ترین

weakling

کَمزور

واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقِف

آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع

واق واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے

week

ہَفْتَہ

wok

چینی کڑھائی

واکڑا

(سونے یا چاندی کا) ایک زیور جو (خصوصاً بچے) بازو میں پہنتے ہیں نیز پازیب

وَکِیع

दृढ़, मज़बूत ।

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

واقِعی

۲۔ (مجازاً) ضروری ، لازمی ۔

وَقاح

निर्लज्ज़, बेशर्म, धृष्ट, ढीठ, उद्देड, उजड्ड।

واقِع شُدَہ

جو پیش آ چکا ہو، جو ہو چکا ہو، ہو جانے والا

وَقِیْح

दे. ‘वक़ीह'।

واقِع شُعاع

(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔

وَقِیع

باوقار، بلند مرتبے والا، باوقعت، معزز، ذی اعتبار، ذی عزت، ذی وقار

وِقاع

لڑائی، جنگ، مجادلہ

واقِعَہ دِید

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

واقِع میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِعات ساز

(مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔

واخِیدَہ

धुनका हुआ, धुनकी हुई वस्तु ।

واقِعَہ دِیدَہ

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

واکِھیاں

بیان ، تقریر ، وعظ ، لیکچر (خصوصاً) تحریر ۔ دیکھا دیکھی پنڈت مکھا رام نے بھی پر بھارت کے سمے پوتھی بغل میں دبائی اور لگے واکھیاں بانچنے ۔

وُقُوع

(لفظاً) اپنی جگہ سے گرنا، (پرندے کا) نیچے آنا

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

واقِعی میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِعَہِ ما بَعد

an event that follows another, consequence

واخُورْدَہ

जिसने मुलाक़ात की हो, साक्षात्कृतं ।

واخِنْدَہ

धुनकनेवाला।

واقِعَہ بافی

واقعہ گھڑنا ، من گھڑت قصے بیان کرنے کا عمل ؛ باتیں بنانا ۔

واقِعی حَق

اصلی حق ؛ (قانون) قبضہ جس کا مالک کو حق حاصل ہوتا ہے ۔

واقِعَۂ جِگَر دوز

سخت تکلیف دہ واقعہ ، انتہائی غم انگیز حادثہ ۔

واقِعَہ طَرازی

واقعہ یا قصہ تخلیق کرنا نیز واقعہ یا قصہ خوش اسلوبی سے لکھنا ۔

واقِع رَوشَنی

موجود روشنی ؛ قائم روشنی ۔

واقِعاتی شَہادَت

circumstantial evidence

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

واقِعَہ خواں

واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔

واقِعات

یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں، حقیقی حالات

وَقائِع

خبریں، حالات، واقعات، لڑائی کے واقعات

weak کے لیے اردو الفاظ

weak

wiːk

weak کے اردو معانی

صفت

  • کمزور
  • جو مضبوط نہ ہو
  • جو دباؤ یا تکلیف کے تحت ہار مان جائے، ٹوٹ جائے یا ڈھیر ہو جائے
  • ناتواں
  • جسمانی طاقت اور قوت میں یا تو خلقی طور پر یا کسی بیماری یا عمر کے سبب سے کمزور
  • بیمار
  • غیر مستحکم
  • سیاسی قوت، اختیارات اور حکومت کرنے میں کمزور
  • جس میں طاقت، امکانات، اثر اور قوت کی کمی ہو
  • بے طاقت، غیر مؤثر یا ناکافی
  • جس میں قوتِ بیان (فصاحت و بلاغت) یا تاثیر کی کمی ہو
  • بیان میں منطقی
  • قوت اور قانونی پختگی کی کمی والا
  • جودت، ذہانت یا قوتِ فیصلہ میں کمزور
  • اخلاقی قوت یا مستقل مزاجی، قوتِ فیصلہ یا قوتِ کردار میں بودا
  • مقدار، حجم یا شدت میں ہلکا
  • کسی مخصوص شے کی کمی اور کمزوری کا شکار
  • مناسب اور ضروری اشیا یا اجزا کی کمی کا شکار
  • (صوتیات) آوازوں اور صوتوں پر تاکید اور زور کی کمی
  • (گرامر) جرمن زبان کے فعل جن کی حرفِ علت کی تبدیلی کے بغیر گردان کی جاتی ہے، انگریزی زبان کے فعل کے بر عکس جن کے ساتھ d یا ed یا t لگا کر فعلِ ماضی بنایا جاتا ہے
  • جرمن زبان کے اسم اور صفت وغیرہ سے متعلق جن کے n میں ختم ہونے والے درمیانی حصے زور دینے پر نمایاں نہیں ہوتے
  • (عکاسی) کم، ہلکا یا ناقص
  • (تجارت) بازار حصص یا قیمت میں مندے کا رجحان ظاہر کرنے والا

weak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कमज़ोर
  • जो मज़बूत न हो
  • जो दबाव या तकलीफ़ के तहत हार मान जाए, टूट जाए या ढेर हो जाए
  • नातवाँ
  • जिस्मानी ताक़त और क़ुव्वत में या तो ख़िल्क़ी तौर पर या किसी बीमारी या 'उम्र के सबब से कमज़ोर
  • बीमार
  • ग़ैर-मुस्तहकम
  • सियासी क़ुव्वत, इख़्तियारात और हुकूमत करने में कमज़ोर
  • जिसमें ताक़त, इम्कानात, असर और क़ुव्वत की कमी हो
  • बे-ताक़त, ग़ैर-मुअस्सिर या नाकाफ़ी
  • जिसमें क़ुव्वत-ए-बयान (फ़साहत-ओ-बलाग़त) या तासीर की कमी हो
  • बयान में मंतिक़ी
  • क़ुव्वत और क़ानूनी पुख़्तगी की कमी वाला
  • जौदत, ज़िहानत या क़ुव्वत-ए-फै़सला में कमज़ोर
  • अख़्लाक़ी क़ुव्वत या मुस्तक़िल मिज़ाजी, क़ुव्वत-ए-फै़सला या क़ुव्वत-ए- किरदार में बोदा
  • मिक़दार, हज्म या शिद्दत में हल्का
  • किसी मख़्सूस शय की कमी और कमज़ोरी का शिकार
  • मुनासिब और ज़रूरी अश्या या अज्ज़ा की कमी का शिकार
  • (सोतियात) आवाज़ों और सौतों पर ताकीद और ज़ोर की कमी
  • (ग्रामर) जर्मन ज़बान के फे़'ल जिनकी हर्फ़-ए-'इल्लत की तब्दीली के बगै़र गर्दान की जाती है, अंग्रेज़ी ज़बान के फे़'ल के बर-'अक्स जिनके साथ d या ed या t लगा कर फे़'ल-ए-माज़ी बनाया जाता है
  • जर्मन ज़बान के इस्म और सिफ़त वग़ैरा से मुत'अल्लिक़ जिनके n में ख़त्म होने वाले दरमियानी हिस्से ज़ोर देने पर नुमायाँ नहीं होते
  • ('अक्कासी) कम, हल्का या नाक़िस
  • (तिजारत) बाज़ार हिसस या क़ीमत में मंदे का रुजहान ज़ाहिर करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

weak

بے طاقَت

weak kneed

بے اِرادَہ

وا کُوں

رک : وا کو۔

weak-mindedness

کم عقلی

weak ending

عروض: بے زور اختتام، مصرع کے آخر میں زور کی جگہ بے زور رکن ۔.

weak minded

weak point

کوئی جگہ جہاں دفاعی حصار میں دراڑ پڑسکتی ہو، کمزور نقطہ یا مقام۔.

weak moment

کمزور لمحہ، ایسا وقت جب آدمی بے تعاملکسی کا کہا مان لے یا ترغیب کا شکار ہوجائے۔.

weak interaction

طبیعیات: تحت جوہری ذرّات کے درمیان کمزور ترین تعامل ۔.

weakness

ضُعْف

weakside

نقص

weakliness

کمزوری

weaknesses

اَسْقام

weakener

کَمزور کَرنے والا

weakfish

امریکا پلپلی مچھلی؛ جنس Cynoscion کی ایک سمندری خوردنی مچھلی ۔.

weaken

کَمزور کَرْنا

weakly

کمزور ی، بودا پن دکھاتے ہوئے۔.

weaksighted

کم نظرا

weaker sex

صِنْفِ نازُک

weakest

کمزور ترین

weakling

کَمزور

واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقِف

آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع

واق واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے

week

ہَفْتَہ

wok

چینی کڑھائی

واکڑا

(سونے یا چاندی کا) ایک زیور جو (خصوصاً بچے) بازو میں پہنتے ہیں نیز پازیب

وَکِیع

दृढ़, मज़बूत ।

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

واقِعی

۲۔ (مجازاً) ضروری ، لازمی ۔

وَقاح

निर्लज्ज़, बेशर्म, धृष्ट, ढीठ, उद्देड, उजड्ड।

واقِع شُدَہ

جو پیش آ چکا ہو، جو ہو چکا ہو، ہو جانے والا

وَقِیْح

दे. ‘वक़ीह'।

واقِع شُعاع

(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔

وَقِیع

باوقار، بلند مرتبے والا، باوقعت، معزز، ذی اعتبار، ذی عزت، ذی وقار

وِقاع

لڑائی، جنگ، مجادلہ

واقِعَہ دِید

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

واقِع میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِعات ساز

(مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔

واخِیدَہ

धुनका हुआ, धुनकी हुई वस्तु ।

واقِعَہ دِیدَہ

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

واکِھیاں

بیان ، تقریر ، وعظ ، لیکچر (خصوصاً) تحریر ۔ دیکھا دیکھی پنڈت مکھا رام نے بھی پر بھارت کے سمے پوتھی بغل میں دبائی اور لگے واکھیاں بانچنے ۔

وُقُوع

(لفظاً) اپنی جگہ سے گرنا، (پرندے کا) نیچے آنا

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

واقِعی میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِعَہِ ما بَعد

an event that follows another, consequence

واخُورْدَہ

जिसने मुलाक़ात की हो, साक्षात्कृतं ।

واخِنْدَہ

धुनकनेवाला।

واقِعَہ بافی

واقعہ گھڑنا ، من گھڑت قصے بیان کرنے کا عمل ؛ باتیں بنانا ۔

واقِعی حَق

اصلی حق ؛ (قانون) قبضہ جس کا مالک کو حق حاصل ہوتا ہے ۔

واقِعَۂ جِگَر دوز

سخت تکلیف دہ واقعہ ، انتہائی غم انگیز حادثہ ۔

واقِعَہ طَرازی

واقعہ یا قصہ تخلیق کرنا نیز واقعہ یا قصہ خوش اسلوبی سے لکھنا ۔

واقِع رَوشَنی

موجود روشنی ؛ قائم روشنی ۔

واقِعاتی شَہادَت

circumstantial evidence

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

واقِعَہ خواں

واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔

واقِعات

یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں، حقیقی حالات

وَقائِع

خبریں، حالات، واقعات، لڑائی کے واقعات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weak)

نام

ای-میل

تبصرہ

weak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone