تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"week" کے متعقلہ نتائج
week کے لیے اردو الفاظ
week کے اردو معانی
اسم
- ہفتہ
- متواتر سات دنوں کا مجموعہ
- ایسا دورانیہ جو خصوصاً کسی واقعے سے شروع ہو یا اس میں کسی خاص دن کی تعطیل شامل ہو
- کوئی ایسا ہفتہ جو کسی ادارے یا قومی مقصد کے لیے منایا جائے
- ہفتے کا کوئی حصہ جو کسی مقصد، درس گاہ یا کاروبار کے لیے وقف ہو
- کاروباری ہفتہ یا ہفتۂ کار
- کسی مخصوص دن کے بعد یا قبل کے سات دن
week के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हफ़्ता
- मुतवातिर सात दिनों का मजमू'आ
- ऐसा दौरानिया जो ख़ुसूसन किसी वाक़ि'ए से शुरू' हो या उसमें किसी ख़ास दिन की ता'तील शामिल हो
- कोई ऐसा हफ़्ता जो किसी इदारे या क़ौमी मक़्सद के लिए मनाया जाए
- हफ़्ते का कोई हिस्सा जो किसी मक़्सद, दर्स-गाह या कारोबार के लिए वक़्फ़ हो
- कारोबारी हफ़्ता या हफ़्ता-ए-कार
- किसी मख़्सूस दिन के बा'द या क़ब्ल के सात दिन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واق
ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے
واقِع شُعاع
(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔
واقِعَہ دِید
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (week)
week
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔